صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل قرار دینےکی درخواست خارج

 سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے صدر پاکستان نا اہلی کیس کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست شہری مزید پڑھیں

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیےکہ اگر جلسہ کرنا ہے تو 15دن مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد عامرفاروق نے فیصلے میں حکم دیا کہ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں مزید پڑھیں

میڈیکل کے طلبہ کو حافظ قرآن ہونے کی بنیاد پر اضافی نمبر دینا سمجھ سے بالاتر ہے، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ میڈیکل کے طلبہ کو حافظ قرآن ہونے کی بنیاد پر اضافی نمبر دینا سمجھ سے بالاتر ہے، کیا کسی مسیح کو انجیل حفظ کرنے پر اضافی نمبر ملتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سر ، حالات بہت خراب ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کی صدر علوی کیساتھ آڈیو لیکس،

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اعجاز شاہ کے بعد صدر عارف علوی کے ساتھ مبینہ گفتگو کی آڈیو سامنے آگئی ہے۔ منظر عام پر آنے والی آڈیو میں یاسمین راشد کہہ رہی ہیں کہ سر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن روکنے کا حکم

 لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے پولیس کو مال کینال پل، دھرمپورہ پل اورٹھنڈی سڑک پر 500 میٹر پیچھے رہنے کی اجازت دی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

بندے لیکر پہنچو نہیں تو کوئی ٹکٹ نہیں ملے گا، یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی ممکنہ گرفتاری مزید پڑھیں

لاہور میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب آپ کا اپنا کیا دھرا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ لاہور میں جو کچھ مزید پڑھیں

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی آج عدالتی کاز لسٹ میں شامل نہیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں کیسز کی ریگولر کازلسٹ منسوخ کردی گئی، چیف جسٹس آج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کریں گے۔عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے عدالتوں میں حاضری کی درخواست ڈی لسٹ مزید پڑھیں

عمران خان تاحال گرفتار نہ ہوسکے، پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے، شیلنگ دوبارہ شروع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری  جاری ہونےکے  بعد  اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز  سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی مزید پڑھیں

زمان پارک میں پی ٹی آئی اور پولیس کا تصادم جاری، عمران خان تاحال گرفتار نہ ہوئے، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد بخاری شدید زخمی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری  جاری ہونےکے  بعد  اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان مزید پڑھیں

میں وزارت عظمیٰ کا انکار نہ کرتا تو عمران خان وزیراعظم نہ بنتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر میں 2018 میں وزارت عظمیٰ سے انکار نہ کرتا تو اس وقت عمران خان وزیراعظم نہیں بنتے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج تک مزید پڑھیں

ملکی حالات کے پیش نظر فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں، وزارت دفاع

وزارت دفاع نے الیکشن کمشین آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ ملکی حالات کے باعث اس وقت پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لئے دستیاب نہیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات مزید پڑھیں