پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک پہنچ گئی، کارکنوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری  جاری ہونےکے  بعد  اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں انتخابات کی تاریخ دیدی

 گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں الیکشن کے لیے تاریخ دے دی۔گورنرخیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کےلیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے۔اس سے قبل گورنر کے پی حاجی غلام نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثہ، ایف آئی اے نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خصوصی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی سانحے کے مرکزی ملزم محمد سعید الیاس کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم کے دو بیٹے لیبیا میں مقیم ہیں مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام مزید پڑھیں

عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کردیا۔گزشتہ روز اسلام آباد کے سول جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔چیئرمین پی مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، گھڑیاں اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز، سول مزید پڑھیں

مردم شماری سکیورٹی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ لکی مروت پولیس ترجمان کے مطابق پولیس ٹیم پر حملہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ اور خاتون جج کو دھمکانے کا کیس، عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے اور توشہ خانہ کیسز میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز، 5 کروڑ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائینگے

سندھ اور پنجاب میں آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 2 کروڑ 15 لاکھ سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ساتویں قومی مردم شماری کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے کس نے کیا لیا، سارا ریکارڈ سامنے آگیا، تحفے لینے والوں میں سابق صدور، وزرائے اعظم، وفاقی وزرا اور سرکاری افسران شامل

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان تاج گرفتار

کراچی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری کراچی اور رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا مزید پڑھیں