عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس محمد امیر نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ٹرائل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ، نیک تمنائوں کا اظہار

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔اس موقع پر مزید پڑھیں

جناح ہائوس و دیگر فوجی تنصیبات میں جلائو گھیرائو ، 8 ملزمان ملٹری ایکٹ کارروائی کیلئے پاک فوج کے حوالے

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے 8 ملزمان کو پاک فوج کے کمانڈنگ افسر مزید پڑھیں

عوام اورفوج کے رشتے کو کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام نے فوج سے محبت کے حالیہ اظہار سے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

ازخود نوٹس (سوموٹو) کیسز  میں عدالتی فیصلوں پر نظرثانی کے نئے قانون کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ نافذ: نواز شریف، جہانگیرترین کو اپیل کا حق مل گیا

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023  کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کے قانون بننےکا انکشاف آج سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن 12 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے وکیل آج کی مزید پڑھیں

طیب اردوان ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب، شہباز شریف کی مبارکباد

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے کامیابی حاصل کرلی اور وہ اگلے 5 سال کیلئے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں

اسلام آباد ، لاہور اور  پشاور  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، لاہور اور  پشاور  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےگردو نواح کے علاوہ مری، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال اٹک اور فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں

انٹیلی جنس اداروں نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی سازش پکڑ لی، رانا ثنا اللہ

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں نے ایک آڈیو پکڑی ہے جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کسی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ اور ریپ کا ڈراما رچا مزید پڑھیں

اگرآپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا آپ کو قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روک  دینا ہی  ان کےگناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے۔اپنی مزید پڑھیں

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف ’ غدار پاکستان ‘ کے بینرز آویزاں

راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر  یوم مذمت غدار  پاکستان کے بینر آویزاں کردیے گئے جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی تصاویر لگی ہیں۔مری روڑ، صدر اور کچہری چوک سمیت متعدد شاہراہوں پر پاکستان تحریک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ

حکومت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 10 رہنماؤں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔امیگریشن اور مزید پڑھیں

9 مئی کو دہشت گردی کا منصوبہ زمان پارک کے اندر بنا تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کا الزام عمران خان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد تشدد کی لہر پھیلانا تھا۔وہاڑی میں مزید پڑھیں

خسروبختیار نے پاکستان تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

سابق وفاقی وزیرخسروبختیار نے  پاکستان تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی ہے۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق وفاقی وزیرخسروبختیار نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا کہ اداروں کے ساتھ محاز آرائی نقصان دہ ہوگی۔انہوں مزید پڑھیں