جب کوئی راستہ نہیں رہتا تو پھر پرانا جملہ ’میرے عزیز ہم وطنو‘ سنا جاتا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ معاشی اور سیاسی بحران میں فوجی آمریت کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے تمام طریقہ کار موجود ہیں۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل سے اتفاق نہیں، مولانا فضل الرحمان

 جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ وہ عمران خان سے مذاکرات کی دلیل سے اتفاق نہیں کرتے، وہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ڈیرہ اسماعیل خان میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔آڈیو لیک میں جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔لیک ہونے مزید پڑھیں

14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ عجیب فیصلہ ہے کہ سیاستدان معاہدہ کرلیں تو الیکشن آگے بڑھادیں گے،14 مئی کو اگر الیکشن ہوئے بھی تو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سوموٹو کا مفاد عامہ کے علاوہ اور کوئی مقصد نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوموٹو کا بنیادی مقصد کسی ایک کا مفاد نہیں بلکہ مفاد عامہ ہوتا ہے، اس کے علاوہ سوموٹو کا اور کوئی مقصد نہیں ہوسکتا، آئین اور قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔سینٹرل جیل مزید پڑھیں

آرمی چیف پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کیساتھ عید منانے پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحدکا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، پاک فوج سرحدوں کے دفاع مزید پڑھیں

تہوار ہمارے تمام شہداء اور غازیوں کے مرہون منت ہیں، پاک فوج کا عید پر پیغام

 مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد دی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں

عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ملک میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے دنیا بھر میں عید منانے والے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمان مزید پڑھیں

نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، قانون بن گیا

عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 پارلیمنٹ کے بعد صدر سے دوبارہ منظوری کی آئینی مدت گزرنے پر از خود منظور ہوکر قانون کی شکل اختیار کرگیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مجلس مزید پڑھیں

ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہوگی

ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔ذرائع مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی حتمی نتیجے پر پہنچ گئی ہے اور چاند مزید پڑھیں

جس بینج پر پارلیمنٹ عدم اعتماد کرچکی اس کے سامنے کیسے پیش ہو جائوں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس بینچ پر پارلیمنٹ عدم اعتماد کر چکی ہے، ایک سے زائد قراردادیں پاس ہو چکی ہیں، جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا مزید پڑھیں

زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے کی بشریٰ بی بی کی درخواست جرمانے کے ساتھ واپس

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک میں عید کی تعطیلات کے دوران ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست ایک لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔بشریٰ بی بی کی جانب مزید پڑھیں