چوہدری شجاعت نے پرویز الہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کرکے شوکاز جاری کردیا

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔لاہور  میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کے  پارٹی سے متعلق بیانات پر اجلاس طلب کیا جس میں طارق بشیرچیمہ، مزید پڑھیں

271 اراکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔معطل کیے گئے ارکان میں قومی اسمبلی کے 136 ارکان اور 21 سینیٹرز شامل ہیں۔سندھ اسمبلی کے 48 اور خیبرپختونخوا کے 54 ارکان اسمبلی کی رکنیت مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ کیلئے پرویز الہیٰ نے تین نام گورنر پنجاب کو بھیج دیئے

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھجوائے ہیں۔اتفاق رائے سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی قاتلے حملے میں جاں بحق

پشاور میں سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں قتل کردیے گئے۔لطیف آفریدی پر پشاور میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں فوری مزید پڑھیں

شام تک کراچی کی تمام 246 یونین کونسلز کے نتائج جاری کردیے جائیں گے، الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج میں تاخیر کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک پیچیدہ عمل ہے، اس میں مزید پڑھیں

کراچی ، حیدرآباد بلدیاتی الیکشن، پیپلزپارٹی سب سے آگے

سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

کراچی ، حیدر آباد بلدیاتی انتخابات، پولنگ ختم، گنتی شروع

ایم کیو ایم کے مطالبات اور سندھ حکومت کی درخواستوں کے باوجود کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں

اب وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، پرویز الہیٰ

قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے اب وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا۔پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی جن کا اطلاق آج مزید پڑھیں

کراچی حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، ایم کیو ایم کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم کے مطالبات اور سندھ حکومت کی درخواستوں کے باوجود کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

گورنر نے دستخط نہیں کئے، پنجاب اسمبلی ازخود ٹوٹ گئی، نواز شریف نے الیکشن تیاری کی ہدایت کردی

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے  سمری پر دستخط سے انکار کے بعد  پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی۔گورنر پنجاب اسمبلی توڑنے کے عمل کا حصہ نہیں بنے۔ گورنر پنجاب نے سمری پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے لاہور میں  وزیراعظم شہبازشریف کی ماڈل ٹاؤن میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی، مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی درخواست دوبارہ مسترد، بلدیاتی انتخابات کل ہی ہونگے

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست کو پھر مسترد کرتے ہوئے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹرز میں چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں