حسین حقانی کو جنرل باجوہ نے لابنگ کے لئے امریکہ میں ہائر کیا، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے 3 ارکان کو اعتماد کے ووٹ میں نیوٹرل رہنے کا کہا گیا ہے، کراچی میں ایم کیو ایم کو متحد اور بی مزید پڑھیں

عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران  خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، توشہ خانہ سے توپ خانے تک کوئی چیز محفوظ نہیں۔پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

نیا سال، یوٹیلٹی سٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان

ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹے اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر آج سے چینی کی قیمت میں 19 مزید پڑھیں

صدر نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق ون بی کے تحت ترمیمی بل بغیر مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

 پاک بھارت معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کر دیا گیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی سالانہ جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیز ل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول و ڈیزل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیک ورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، درخواست میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہی بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کروانے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پاکستان کے قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کو پاکستان کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اور پاکستان کے قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی مزید پڑھیں

وزیراعظم ، آرمی چیف ملاقات، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

 وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات  ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور  آرمی چیف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک  میں امن و امان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

بھارت تنازعہ کشمیر حل کرے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، پاکستان

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت دہشتگردی ترک کرکے تنازعہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے پارلیمانی وفد کی استعفوں کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی شریک نہ ہوئے

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، قومی اسمبلی کے نشستوں سے استعفوں کے بارے میں گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے جموں میں نوجوانوں کو گاڑی سے اتارنے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشیں، سردی بڑھ گئی، بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل مزید پڑھیں