گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ دیا، اجلاس بدھ شام چار بجے طلب

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کردی۔گورنر پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔  مراسلے کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

عمران خان کا اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان، سیاسی ہلچل میں اضافہ، ن اور ق لیگ میں مفاہمت، وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ ہی رہینگے مگر پی ٹی آئی کی حمایت کے بغیر ، جلد اعلان متوقع

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل جاری ہے اور تمام سرکردہ سیاسی رہنما اپنے اپنے پتے کھیل رہے ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم سے عون چودھری کی اہم ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے اہم ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں چین کے ساتھ قریبی تعلقات کو متاثر کیے بغیر امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات پر زور دینے کے پیچیدہ چیلنج کا سامنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی تحلیل بچانے کیلئے زرداری متحرک، وزیراعظم اور شجاعت سے اہم ملاقاتیں

سابق صدر آصف علی زرداری  نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد سابق مزید پڑھیں

جنرل باجوہ ہمارے محسن ہیں، محسنوں کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے۔پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جب خان صاحب جنرل باجوہ کے خلاف بات کر رہے تھے، تو مجھے بہت بُرا لگا۔پرویز الہٰی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ جنرل باجوہ کے خلاف  اب مزید پڑھیں