اعظم سواتی کی درخواست ضمانت، سرکاری وکیل کیجانب سے دلائل کی تیاری کیلئے وقت مانگنے پر عدالت کا سخت جواب

متنازعہ ٹوئٹ کے مقدمے میں سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے سرکاری وکیل نے عدالت سے وقت مانگ لیا۔سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں سماعت کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان نے موقف اختیار مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ گرفتار

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر  پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ عبوری ضمانت پر تھیں اور ملزمہ آج اپنے وکلا کے ہمراہ ضمانت میں توسیع مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈ اور کنٹرول سٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار

 آرمی چیف کی سربراہی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈاورکنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی  چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ سندھ حکومت کی 7 اضلاع میں 23 اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تیسری درخواست پر کیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم

الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست کی سماعت کی، دوران مزید پڑھیں

لال حویلی خالی کرنے کے نوٹس کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے لال حویلی خالی کرانے کے نوٹس کے خلاف سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی درخواست پرسماعت کی۔دوران سماعت  شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے عدالت کو بتایا کہ کرائے کی دکانوں کی آڑ میں لال حویلی کا مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے بھیجے گئے ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی کے ساتھ معاہدے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری میں کسی صورت نوازشریف اور آصف زرداری شامل نہ ہوں، عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہم اکتوبر سے آگے نہیں جانے لگے، اور مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا جبکہ آرمی چیف کی تعیناتی میں نوازشریف اور آصف زرداری شامل نہ ہوں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ بنانے پر کیوں نہ آپ کو جیل بھیج دیا جائے، عدالت اینٹی کرپشن پنجاب پر برہم

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور بغیر ثبوت کے انہیں اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے طلب کرنے پر مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے نتائج اس بات کا ثبوت ادارے آئینی حدود میں کردار ادا کر رہے، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ اتوار کو قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات آزادانہ اور منصفانہ طریقے سے ہوئے۔پیر کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہو گئی۔عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی جس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورۂ بلوچستان کے سلسلے میں جیکب آباد پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورۂ بلوچستان کے سلسلے میں جیکب آباد پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دورانِ پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کے ضلع خضدار مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو لاہور ہائیکورٹ نے طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے رانا ثنا اللہ کے ساتھ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو بھی طلب کر لیا ہے۔ یاد رہے مزید پڑھیں

لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج

سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈائریکٹر متروکہ وقف املاک کو اس ضمن مزید پڑھیں