چین کے وزیر اعظم پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد:چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر مزید پڑھیں

حکومت نے 18 آئی پی پیز کو ادائیگیاں روک دیں،معاہدوں میں تبدیلی کا امکان

اسلام آباد۔حکومت نے 4,267 میگاواٹ کی پیداوار کرنے والے 18 خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی ادائیگیاں روک دیںجن کے ساتھ معاہدوں کی تبدیلی پر بات چیت کی جارہی ہے ۔ ان کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ “Take or Pay” مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس،کون سے راستے بند اورکون سے کھلیں ہوں گے

اسلام آباد ۔اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ا اجلاس کے موقع پر 14 سے 16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔مری اور بہارہ کہو سے راولپنڈی آنے والوں کیلئے متبادل روٹس فراہم کر دیا مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیراطلاعات

چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان گیم چینجر ثابت ہوگا، عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایس سی او کی تیاریوں کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایس سی او سربراہ کانفرنس کے اہم ایونٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ 25 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے

جسٹس منصور علی شاہ 25 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلیٰ عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات اس تقریب میں شرکت کریں گی، جبکہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد ۔مشرق وسطیٰ کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کے اضافے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

عمران خان سے واپس لی جانے والی سہولیات سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں،جیل حکام

راولپنڈی ۔عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ نے وضاحت پیش کی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق، عمران خان کے بارے میں جو افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، وہ بے بنیاد ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن نے تاجروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

جے یو آئی (ف) نے آئینی ترامیم میں سود کے خاتمے کی بھی تجویزدیدی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے آئینی ترامیم کے بارے میں حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مقابلے میں مختلف نقطہ نظر اختیار کیا ہے اور اس کے ساتھ ملک میں سود کے خاتمے مزید پڑھیں

اسرائیل کا کٹر حامی عمران خان کی صحت کیلئے فکر مند

واشنگٹن:اسرائیل کاکٹر حامی  امریکی کانگریس کے رکن ٹام سوازی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندہونے لگے۔ٹام سوازی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں وزیر خارجہ بلنکن مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں آٹھ ممالک کے اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔ ایس سی او ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا قیام 2001 میں ہوا۔ مزید پڑھیں

نمبرز پورے ہیں،حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مکمل نمبر موجود ہیں، مگر وہ تمام جماعتوں سے مشاورت کی خواہاں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد ۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل لارحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کمیٹی میں پیش کر دیا ہے۔  یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نے اپنا مسودہ مشترک کیا ہے۔ سیاسی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آبا د۔آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 9سے ساڑھے6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی جبکہ قرض پروگرام کیلئے نئی شرائط بھی پوری کرنے کیلئے پاکستان سے مطالبہ کر دیا ۔آئی ایم ایف نے نئی شرائط میں کہا مزید پڑھیں

نواز شریف سے بلاول کی ملاقات ،آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق ہوا۔بلاول بھٹو زرداری، نواز شریف سے ملاقات کے لیے پنجاب ہاؤس پہنچے، جہاں مزید پڑھیں