وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں کرغز صدارتی محل میں باضابطہ استقبالیہ، گارڈ آف آنر پیش

بشکیک (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں کرغزستان کے صدارتی محل میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ، صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ریڈ کرپٹ پرتپاک استقبال کیا گیا، کرغزستان کے صدر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا آتا بیئت میموریل کمپلیکس کا دورہ، چنگیز ایتماتوف کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

بشکیک (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغز ستان کے دارالحکومت بشکیک میں آتا بیئت (Ata Beyit) میموریل کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے معروف کرغز اور سوویت ادیب چنگیز ایتماتوف کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کی صدارت کی ترجیحات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان کی ایس سی او کی 27-2026 کی صدارت اور تنظیم کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بیلاروس کے صدر لوکاشینکو سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بشکیک (ویب‌دیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر جمہوریہ بیلاروس کے صدر عالی جناب الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کی ، دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم، پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے. وزیراعظم

بشکیک (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پر عزم ہے، عالمی معاہدوں پر ان کے روح کے مطابق مکمل عملدرآمد ضروری ہے، پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس، اسحاق ڈار کی چین، ایران اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

بشکیک (ویب‌ڈیسک) بشکیک میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر الگ الگ ملاقاتیں کیں ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق مزید پڑھیں

پاکستان 2026-27 کیلئے ایس سی او سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا

بشکیک (ویب‌ڈیسک) پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا، اس حوالے سے اعلامیے پر دستخط کر دیئے گئے ، شنگھائی تنظیم سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کی مزید پڑھیں

asif ali zardari capitalnewspoint.com

صدر آصف علی زرداری ویانا سے لندن پہنچ گئے، تقریباً دو ہفتے قیام متوقع

لندن (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری ویانا سے لندن پہنچ گئے جہاں وہ تقریباً دو ہفتے قیام کریں گے ، ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے برطانیہ میں قیام کے دوران مختلف میڈیکل چیک اپس مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی استنبول میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، دفاعی تعاون اور علاقائی سکیورٹی پر گفتگو

استنبول (ویب‌ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران استنبول میں اعلیٰ سطح کی اہم ملاقاتیں کیں ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کا 2029 تک دوطرفہ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

بشکیک (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے 2029 تک دوطرفہ تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر تک بڑھانے اور ٹرانس پاکستان ریلوے منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے مزید پڑھیں

مکہ معاہدہ: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا پائیدار امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم

استنبول (ویب‌ڈیسک) مشترکہ دفاع سے متعلق مکہ معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس استنبول میں ہوا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور چیفس آف ڈیفنس فورسز و چیفس مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کے یوم فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) ترک مسلح افواج کے یوم فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیروغلو نے بطور مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

بشکیک (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی، جس میں پاک ایران باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کی تازہ مزید پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں شروع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں شروع ہو گیا ، استنبول اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر کرغستان پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف کرغز صدر کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے ، وفاقی وزراء جام کمال خان، عبدالعلیم خان اور عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ، وزیراعظم مزید پڑھیں

پمز آتشزدگی کے بعد وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے مبینہ طور پر استعفیٰ پیش کردیا، وزیراعظم نے انکوائری تک عہدے پر برقرار رکھا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں ہونے والی جان لیوا آتشزدگی کے چند ہی گھنٹوں میں وزیراعظم شہباز شریف کو تحریری طور پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر کرغزستان روانہ، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف کرغز صدر کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے ، وفاقی وزراء جام کمال خان، عبدالعلیم خان اور عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے استنبول پہنچ گئے، ترک حکام کی جانب سے شاندار استقبال

استنبول (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کر کے اہم سرکاری مصروفیات کے سلسلے میں ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے ہیں ، ایئرپورٹ پر ترک حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کل کرغزستان روانہ ہوں گے، جہاں وہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 31 مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر بات چیت متوقع

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ دورہ مزید پڑھیں