اسلام آباد دھماکا، وزیراعظم، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی مذمت

 وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکا، ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی بروقت کارروائی سے شہر دہشتگردی کے بڑے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا، پرویز الہیٰ کا عدالت جانے کا اعلان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکامی پر وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔گورنر نے رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری مزید پڑھیں

مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 منظور کیا گیا۔بل کے تحت اسلام آباد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوامیں دہشت گردی عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے پھیلی، بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، خطے کا امن افغانستان کے مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کیساتھ کھڑے ہیں، ہر قسم کی امداد فراہم کرنے کو تیار ہیں، چین

چین نے پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں چینی سفیر نونگ رونگ مزید پڑھیں

محمد عامر ذوالفقار خان آئی جی پنجاب تعینات

محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے محمد عامر ذوالفقار خان کی آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔محمد عامر ذوالفقار خان کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے انیسو یں کامن مزید پڑھیں

بنوں میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی اہلکاروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے اور ان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشت گردی مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف اجتماعی سوچ اور لائحہ عمل کی ضرورت، وزیراعظم

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وزیراعظم نے بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کو سختی مزید پڑھیں

پاکستان امریکا مختلف شعبوں میں آگے بڑھ سکتے، بلاول بھٹو

 پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی مفادات امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد خارجہ پالیسی کو اہمیت دی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل ساؤتھ ایشیاء مزید پڑھیں

سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل نارکوٹکس کنٹرول کے وفد کا کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (سی این پی) سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل نارکوٹکس کنٹرول کے وفد نے گزشتہ روز کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سعودی وفد کی قیادت میجر جنرل محمد بن سعید القرنی نے کی جو مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے نوٹیفیکشن کے مزید پڑھیں

ن لیگ کے 18 معطل ارکان کو تحریک اعتماد میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے تمام 18 معطل ارکان کو کل کے اسمبلی اجلاس میں شرکت اور ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور جسٹس رسال حسن نے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ مزید پڑھیں