بلوچستان پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اعظم سواتی کو مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیرِ مملکت نے اپنے حالیہ دورۂ افغانستان کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو بریف کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی جانب سے ملک میں حملوں کی ذمے داری قبول کرنا خطرناک ہے، کالعدم مزید پڑھیں
پاک فوج کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایوان صدر میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی لندن کی 7 پراپرٹیز کے حصول کی عدالتی جنگ میں ڈاکٹر فاروق ستار عدالت میں بانیٔ متحدہ کے خلاف کھڑے ہو گئے۔مقدمے کی کارروائی کے دوسرے روز ڈاکٹر فاروق ستار نے ویڈیو لنک کے ذریعے گواہی مزید پڑھیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کر سکتے ہیں۔سود کی حرمت کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75 برس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم رہے ہیں، خطے میں استحکام مزید پڑھیں
معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ملک سے سود کی لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو متفقہ طور پر آواز بلند کرنی ہے۔کراچی میں حرمت سود کے موضوع پر سیمینار سے مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد اہلکار اور شہری زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلیفون کیا ہے۔وزیراعظم نے جنرل عاصم منیرکو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پرمبارک باددی اور کہا کہ بہادر پاکستان آرمی کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز مزید پڑھیں
پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل پہنچ گیا ہے۔ کابل ائیرپورٹ پرافغان نائب وزیر اقتصادی امور عبدالطیف نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے افسران بھی کابل ایئر پورٹ پر موجود تھے۔ افغان مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
راولپنڈی: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وہ عنقریب گمنامی میں چلے جائیں گے لیکن فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سونپ دی۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے جنرل قمرجاوید باجوہ کی پاک فوج، ملکی دفاع اور قومی مفادات کیلئے خدمات کو سراہا۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ فیٹف،کورونا، سیلاب اورمختلف بحرانوں میں جنرل قمرجاوید مزید پڑھیں