وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

 گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

صدر نے عمران خان اور جنرل(ر) باجوہ میں دوری کی وجہ بتا دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات روانہ مزید پڑھیں

معزز عدالت نے پرویز الہیٰ کو ریلیف دیا جو پنجاب کی عوام کو بہت مہنگا پڑا، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت واپس لیکر ہی اسلام آباد جاؤں گا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزیراعلیٰ کو 20 سے 22 روز مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعاؤں اور اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعاؤں اور اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی تک کوششیں جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کا نمبر کونسا؟

2023 کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی 2 الگ الگ فہرستیں جاری ہوئی ہیں اور دونوں میں پاکستان سب سے آخری نمبروں پر ہے۔آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب مزید پڑھیں

کراچی حیدر آباد بلدیاتی انتخابات، جی ایچ کیو کا فوج تعیناتی سے انکار

 جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) نے کراچی اور حیدرآباد کے  بلدیاتی انتخابات میں اسٹیٹک تعیناتی سے انکار کردیا۔وزارت داخلہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر جی ایچ کیو کے جواب کے بعد جوابی خط لکھ کر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب 24 گھنٹوں میں اپنی اکثریت ثابت کریں، عدالت

لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے۔چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ

سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ ہو گیا جس کے لیے منصوبہ سازی بھی شروع کردی گئی ہے۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی گیٹ پر ن لیگ اراکین اور سیکیورٹی گارڈز گتھم گتھا

پنجاب اسمبلی میں آج ہونے والے اجلاس کے آغاز سے قبل وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور عطا اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ (ن) رہنماؤں کی ایوان میں داخلے پر مبینہ پابندی کے پیش نظر اسمبلی گیٹ پر پارٹی اراکین مزید پڑھیں

امداد ڈیفالٹ کی مہم چلانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے، رانا ثنا اللہ

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پوری دنیا سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد اور پاکستان پر اعتماد پچھلے 3 ماہ سے ملک کے ڈیفالٹ کی مہم چلانے والوں کے ’منہ پر طمانچہ‘ ہے۔ رانا ثنا اللہ نے پنجاب مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب خبر مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، جنرل سیکریٹری اسد عمر اور سینئر رہنما فواد چوہدری کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینوں رہنماؤں مزید پڑھیں

دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ جاری

خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور  تنظیم المدارس کے علما نے فتویٰ مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے دوست ممالک کی جانب سے تعاون پر شکر گزار ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے دوست ممالک کی جانب سے تعاون پر شکر گزار ہیں لیکن بحالی اور تعمیر نو کی سرگرمیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔سیلاب زدہ علاقوں کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی، حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں حکومت سندھ کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے 6 جنوری کو مزید پڑھیں