مقبوضہ جموں و کشمیر بارے مودی کا بیان جھوٹا اور گمراہ کن، پاکستان

پاکستان نے گجرات میں ایک عوامی ریلی کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں دیئے گئے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیانیہ نہ صرف جھوٹا مزید پڑھیں

مودی حکومت جانتی تھی الطاف احمد شاہ کینسر کے مریض ہیں پھر علاج نہ کرایا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے داماد الطاف شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نے اس حوالے سے لکھا کہ مودی حکومت جانتی تھی کہ الطاف شاہ کینسر مزید پڑھیں

الطاف احمد شاہ نے بھارتی جیل میں شہادت کو گلے لگا لیا

کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما الطاف احمد شاہ نے بھارتی حراست میں جام شہادت نوش کر لیا۔ الطاف احمد شاہ، جو تحریک آزادی کشمیر کے آئیکن شہید سید علی گیلانی کے داماد مزید پڑھیں

نواز شریف آئندہ ماہ وطن واپس آجائیں گے، رانا تنویر

 وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ ماہ پاکستان واپس آجائیں گے۔ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کے پاس اب بیساکھیاں نہیں ہیں،کوئی مائی کا لال اسلام مزید پڑھیں

سینٹورس میں آتشزدگی کا واقعہ، وفاقی حکومت اور کشمیر کے وزیراعظم کے مابین تنازعہ میں شدت، سردار تنویر الیاس کیخلاف وفاقی حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

سینٹورس پلازہ میں لگنے والی آگ کے معاملے میں وفاقی حکومت اور کشمیر کے وزیر اعظم کے مابین تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔وفاقی حکومت نےپی ٹی آئی راہنما و وزیر اعظم اے جے کے سردار تنویر الیاس کے خلاف مزید پڑھیں

فوج کو نیوٹرل ہونا چاہئے، عمران خان اپنی باتوں کا جواب خود دیں گے، صدر مملکت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے اور اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے توکوئی اورمشورہ دیتا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے تھرکول بلاک-II توسیع منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II سندھ اینگرو کول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا دوبارہ حکم دے دیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی

محسنِ پاکستان اور ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔1936 میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا تو ملک و قوم کے ہیرو ٹھہرے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مسلمانوں سے قرآنی تعلیمات اور سیرت النبی ﷺکے اصولوں پرعمل کرنے کی اپیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مملکت خداد داد پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہے جسے ہمیں دستور سے ہٹتے ہوئے گمراہ کن نظریات، انتشاراور فساد سے بچانا ہوگا۔ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک مزید پڑھیں

میری تاحیات نااہلی سپریم کورٹ سے ہوئی، آج کہاجارہاہے کہ یہ کالا قانون ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان مزید پڑھیں

امریکا نے اپنے شہریوں کو خیبرپختونخوا، بلوچستان کا سفر کرنے سے منع کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سفر کرنے سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان مزید پڑھیں