پاکستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد

دفتر خارجہ نے پاکستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کردیے ہیں۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کرتے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس، نئی جے آئی ٹی تشکیل، عدالت کا ہر 2 ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر 2 ہفتے بعد پیش رفت رپورٹ پیش کرے۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس،حکومتی سپیشل جے آئی ٹی مسترد

سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پراسپیشل جےآئی ٹی مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کی جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی مزید پڑھیں

کبھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مخالفت نہیں کی، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ ایک بار پھر نئی حلقہ بندیوں کا سوچا جارہا ہے اگر ہمیں وقت نہیں دیا گیا تو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانا مشکل ہوجائےگا، الیکشن کمیشن نے کبھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مزید پڑھیں

70 سال بعد بھی ہمیں دنیا کے نقشے پر کوئی اہمیت نہیں دیتا، عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا کے ممالک کو باہمی تعاون میں اضافہ کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے، عالمی بینک

عالمی بینک کی ڈائریکٹر برائے ریجنل انٹگریشن اینڈ انگیجمنٹ، سؤتھ ایشیا سیسل فرومین نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کا مجموعی مقصد حاصل کرنے کے لیے علاقائی تعاون کا مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، اسد عمر کی غیر مشروط معافی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس پر سماعت مزید پڑھیں

سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر درج، وقار احمد، خرم احمد اور طارق وصی نامزد

سپریم کورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔سپریم کورٹ نے سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لیا تھا اور چیف جسٹس کی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش،کیا وزیر داخلہ کو طلب کرلیں، سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ  نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی جب کہ آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق عدالت نے صحافی برادری اورعوام ارشدشریف مزید پڑھیں

 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس قوم نے این آر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ  آف پاکستان  نے کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے  قتل کیس ازخود نوٹس لے لیا۔ صحافی ارشدشریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج دن 12:30 پر  ہوگی جبکہ سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ،خارجہ،اطلاعات سمیت مزید پڑھیں

روس پاکستان کو سستا پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرنے کو تیار

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس ہمیں سستے نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا عوام کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں مزید پڑھیں

تعمیر و ترقی نعروں دھرنوں سے نہیں بلکہ عمل سے ہوتی ہے، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت آ گیا پاکستان اور امریکا دوطرفہ تعلقات کومزید مستحکم کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے منگلا ڈیم کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کی تجدید اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح مزید پڑھیں

نادرا نے آئی ایس او 27001 سرٹیفکیشن حاصل کر لی

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ بہترین فریم ورک اور انفارمیشن سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹمز کے اعلیٰ ترین معیارات کے نفاذ اور عمل درآمد کی بدولت مزید پڑھیں

عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا، باجوہ صاحب نے کہا آپ کیلئے عمران خان والا راستہ بہتر ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز سے جھڑپ ،دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سراکئی مارا

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں