متنازع ٹوئٹس اور اداروں کے خلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا کے پارلیمانی ارکان سے ویڈیو لنک پر خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اگر حکومت جنرل الیکشن کی تاریخ دینا چاہتی ہے تو ہم مزید پڑھیں
رواں سال اقوام متحدہ میں گروپ 77 کی سربراہی کیوبا کو سونپنے اور دیگر تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے نیو یارک کا دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق 15 اور 16 دسمبر کو بلاول مزید پڑھیں
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق چوہدری مونس الٰہی کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بیان نے ادارے کے غیرسیاسی ہونے کے مؤقف پر شبہات اٹھائے ہیں جس کی وضاحت ہونی چاہیے۔ مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےامریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی گفتگو، جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پرمبارکباد پیش کی۔ترجمان امریکی سینٹ کام کےمطابق پاکستان کے آرمی چیف سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس مزید پڑھیں
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمارا موقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، خان صاحب تو کہتے تھے کہ ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہیں کہ میں مر جاؤں، اللّٰہ ان کو زندگی دے۔پاکستان مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ ہم ڈیفالٹ کی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں امریکی سفیر اور مبینہ طور پر امریکی سائفر کے مرکزی کردار ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مزید پڑھیں
یو ایس ایڈ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی کاشت کیلئے بیج اور کھاد تقسیم کرنے کیلئے پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم،اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں
پاکستان کے ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض بحریہ آئیکون ٹاور کے غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس سے باآسانی نکلنے میں کامیاب ہوگئے، احتساب عدالت اسلام آباد نے کہا کہ ان کے پاس اس کیس کی سماعت کا دائرہ اختیار مزید پڑھیں
بلوچستان پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اعظم سواتی کو مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیرِ مملکت نے اپنے حالیہ دورۂ افغانستان کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو بریف کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی جانب سے ملک میں حملوں کی ذمے داری قبول کرنا خطرناک ہے، کالعدم مزید پڑھیں
پاک فوج کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایوان صدر میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی لندن کی 7 پراپرٹیز کے حصول کی عدالتی جنگ میں ڈاکٹر فاروق ستار عدالت میں بانیٔ متحدہ کے خلاف کھڑے ہو گئے۔مقدمے کی کارروائی کے دوسرے روز ڈاکٹر فاروق ستار نے ویڈیو لنک کے ذریعے گواہی مزید پڑھیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کر سکتے ہیں۔سود کی حرمت کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75 برس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم رہے ہیں، خطے میں استحکام مزید پڑھیں
معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ملک سے سود کی لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو متفقہ طور پر آواز بلند کرنی ہے۔کراچی میں حرمت سود کے موضوع پر سیمینار سے مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد اہلکار اور شہری زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی مزید پڑھیں