امریکا کا پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان

امریکا نے فوڈ سیکیورٹی پروگرام کے لیے پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات مزید پڑھیں

72 رکنی کابینہ کیخلاف درخواست، شیخ رشید کو چیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر شدید برہم ہو گئی، جس کے بعد شیخ رشید نے پٹیشن واپس لینے مزید پڑھیں

فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، دو جوان شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے اعظم ورسک میں فوجی چوکی پر فائرنگ مزید پڑھیں

ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کا ڈیٹا ہیک ہونے کے معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

امریکا اور  برطانیہ کے بھرپور دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وفاقی مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر  کے حادثے  پر  وزیر اعظم شہباز شریف اور  وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم، میجر مزید پڑھیں

چوہدری ظہور الہیٰ کی برسی، ایک ہی مقام پر تین مختلف تقاریب

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خاندان اور مسلم لیگ (ق) کے اندرونی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے پس پردہ جاری کوششوں کا اشارہ دیا ہے جب کہ خاندانی سیاست کے بانی چوہدری ظہور الٰہی کی برسی کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔اسحاق ڈار منگل کو  بطور  ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر  خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

آرمی چیف سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین کی ملاقات، آرمی ریلیف فنڈ میں 25 لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے اتوار کو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں امدادی کوششوں اور پاکستان کی بحالی کے راستے پر جو مزید پڑھیں

دورہ امریکا، وزیراعظم نے اپنا اور وفد کا خرچہ اپنی جیب سے ادا کیا

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع پی ایم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا، شہباز شریف نے اپنے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مولانا عبدالواسع کے گھر آمد، صوبائی کابینہ میں شمولیت کی دعوت

بلوچستان کابینہ میں بطور اتحادی شریک جمعیت علمائے اسلام (ف) کو شامل کرنے کے لیے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوتے ہی وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ کسی وزیر یا مشیر کو کابینہ سے نہیں ہٹایا جائے گا مزید پڑھیں