ملکہ برطانیہ کا انتقال، صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا استقبال کیا۔ انٹونیو گوٹریس مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم نے پاکستان اور بھارت سے کیا مطالبہ کیا تھا؟

 برطانوی شاہی خاندان کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا، پہلا دورہ 1961ء جبکہ دوسرا 1997ء میں کیا۔ یکم سے 16؍ فروری 1961ء تک کے دورے میں وہ اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف عدالت میں پیش،لاپتہ افراد کیس حل کرنے کی یقین دہانی

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں  پیش ہوکر لاپتہ افراد کیس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کی۔   چیف جسٹس مزید پڑھیں

ہو نہیں سکتا کہ پاکستان کے صدر اور  وزیراعظم کے تعلقا ت خراب ہوں، صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر غیر ملکی مداخلت کا الزام ہے تو قومی سلامتی کمیٹی کی تحقیقات کو منظرِ عام پر لایا جائے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے عمران خان کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے احکامات پر صرف عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کیوں ریگولرائز ؟ باقی 3 لاکھ غریبوں لوگوں کا کیا قصور؟چیف کمشنر اسلام آباد نے رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ کے غیرقانونی تعمیرات سے متعلقہ بنی گالا کیس کے فیصلہ کے بعد قائم کئے گئے فیڈرل کمیشن کے چھ اجلاسوں میں ضلع بھر کے مضافاتی علاقوں میں واقع ساڑھے تین لاکھ گھروں کوریگولرائز کرنے کی بجائے صرف بنی مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی مزید پڑھیں

اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ماتحت عدلیہ ریڈ لائن ہے،چیف جسٹس

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ کریمنل توہین عدالت بہت حساس معاملہ ہوتا ہے، اس عدالت کے لیے ڈسٹرکٹ کورٹ ریڈ لائن ہے،جرم بہت سنجیدہ مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست جج نے سننے سے انکار کردیا

لاہور ہائیکورٹ کے جج نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی اور مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، عمران خان کی متوقع آمد، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سکیورٹی ہائی الرٹ

خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی متوقع عدالت آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت مزید پڑھیں

سو موٹو ہائیکورٹ کا اختیار نہیں ہے،عمران خان

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان نے نئی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری دلائل جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر مزید پڑھیں

پاکستانی شائقین پر حملہ کرنے والے افغانیوں کیخلاف شارجہ حکام کا کارروائی کا اعلان

 پاکستان کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر افغان شائقین کی جانب سے شارجہ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ  اور تشدد کی مبینہ ویڈیوز سامنے آئی ہے۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان شائقین کرسیاں توڑ رہے ہیں اور دوسری مزید پڑھیں