وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ سندھ کے لیے  گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے ملک میں کبھی ایسی تباہی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات،خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ معطل

پشاور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ معطل کر دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار اور جسٹس شاہد نے صوبائی حکومت کی جانب سے پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے بھی شہباز گل کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا

خیبر پختونخوا کی حکومت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر دیا۔ مقدمہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان منیر احمد کی جانب سے درج کیا گیا۔ صوبائی حکومت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ مزید پڑھیں

عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی ہو گیا۔عمران خان اور پرویز الٰہی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجھان کا دورہ کرنا تھا اور روجھان میں شمش آباد کے قریب مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناااللہ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا

حکومت پنجاب نے گزشتہ برس اپریل اور رواں برس جنوری میں عدلیہ اور سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کے الزام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کی نقل کے مطابق پنجاب کے شہری مزید پڑھیں

سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

سعودی عدالت نےخانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیرکوئی وجہ بتائے گرفتارکیا تھا۔ عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق سابق امام کعبہ مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں سےدریائے کنہار میں 8 افراد ڈوب گئے

خیبر پختونخوا (کے پی) میں بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سےدریائے کنہار میں 8 افراد ڈوب گئے، تین کی لاشیں برآمد کر لی گئیں، دیگرکی تلاش جاری ہے۔کے پی میں بارشوں کے باعث ٹانک، جنوبی وزیرستان اور ژوب سے سیلابی ریلا مزید پڑھیں

بلوچستان میں 500 سے زائد افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے۔بولان ندی کے سیلابی ریلے سے صبری ڈیم ٹوٹنے کے بعد ایک سو سے زائد گاؤں زیر مزید پڑھیں

میجر جنرل محمد انیق الرحمنٰ ملک نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا

میجر جنرل محمدانیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا۔ اس ضمن میں کمان تبدیلی کی باقاعدہ تقریب ہیڈکوارٹر اے این ایف میں منعقد کی گئی جس میں سابق ڈی جی اے مزید پڑھیں