وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے منسوب بیان حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ گزشتہ دہائیاں ثبوت ہیں کہ پاکستان انتہائی ذمہ دار جوہری مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کے حوالے سے بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اتحادی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن کا بیان امپورٹڈ مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاج ی مراسلہ بھی امریکی سفیر مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر کے بیان سے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ کر ان کی توجہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک مزید پڑھیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، سیلاب سے ملک میں بڑے پیمانے پر فصلیں متاثر ہوئیں، آئندہ سال گندم درآمد کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر مزید پڑھیں
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین اقوام میں سے ایک ہے کیونکہ اس کے پاس ’اتحاد کے بغیر جوہری ہتھیار ہیں‘۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ڈیموکریٹک کانگریس کی مزید پڑھیں
ملتان کے نشتر اسپتال کے ایک کمرے میں لاشوں کی موجودگی کے انکشاف کے بعد متعدد سوالات سامنے آئے ہیں۔خیال رہے کہ اسپتال کی چھت سے چند لاشیں ملنے کے بعد ایک کمرے میں متعدد لاشوں کو دریافت کیا گیا مزید پڑھیں
حکومت نے جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب مقرر کردیا۔وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔مسل لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری کیے گئے تھے۔ اینٹی کرپشن کی مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں
بھارت میں سیکڑوں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد پر دھاوا بولا گیا اور مسلمانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد پرحملے کا واقعہ گروگرم شہر میں مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے پنجاب کی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندرون سندھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق، سی او اے ایس نے نوشہرو فیروز میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو طبی اور انتظامی دیکھ بھال فراہم مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے اعظم خان سواتی کی گرفتاری پر احتجاج کیا گیا۔ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی مزید پڑھیں
روس کی جانب سے یوکرین کے 4 علاقوں کے غیر قانونی انضمام کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جس میں 143 ملکوں نے ووٹنگ کی حمایت کی لیکن پاکستان سمیت چند ممالک نے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست احتجاج اور لانگ مارچ کے معاملے پر مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ جو پلانٹس ٹرپ ہوئے ان کو دوبارہ بحال کرنے میں بھی گھنٹے درکار ہیں لہٰذا مغرب سے عشاء کے درمیان سسٹم کو مکمل طورپر بحال کردیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)قومی احتساب بیورو میں جاری برطانیہ سے بحریہ ٹائون فنڈز کی واپسی سے متعلق تحقیقات میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور احمد علی ریاض بھی نیب میں پیش نہ ہوئے ۔دونوں کو نیب راولپنڈی نے گذشتہ مزید پڑھیں