آپ آئیں، حکیم ثناء اللہ انتظار میں بیٹھا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا صوبائی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

کرپشن کیسز کے گواہ ہارٹ اٹیک سے نہیں مرے، انہیں مروایا گیا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اربوں کی کرپشن کے کیسز میں جو گواہ تھے ان کی اموات ہارٹ اٹیک سے نہیں بلکہ انہیں مروایا گیا ہے۔ چارسدہ جلسے سے خطاب میں مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے اب تک 111 پروازیں پاکستان آچکی

پاکستان کو اب تک دوست ممالک اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان لے جانے والی ایک سو گیارہ پروازیں موصول ہو چکی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اکتالیس، مزید پڑھیں

وزیراعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات اور جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ کی 20 تاریخ سے شروع ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے لندن کے راستے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی حکومت کی دعوت پر وزیراعظم پیر کو مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا دورہ سوات، قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل اظہر حیات نے سوات کا دورہ کیا اور مالاکنڈ، بونیر، شانگلہ اور مردان کے قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات کی۔ کور کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ بالخصوص سوات آپریشن کے دوران سکیورٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ برطانیہ کے دوران مصروفیات کی تفصیل سامنے آگئی، وزیر اعظم دورے  کے آخری روز ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران اتوار کے روز مزید پڑھیں

شہباز شریف چین پاکستان دوستی کے لیے دیرینہ عزم رکھنے والے رہنما ہیں، صدر شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو عملیت پسندی اور کارکردگی کی حامل شخصیت قرار دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات مزید پڑھیں

اس وقت افغانستان کو نظرانداز کرنا بڑی غلطی ہو گی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خطے کے امن اور ترقی کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے اور اس وقت افغانستان کو نظرانداز کرنا بہت بڑی غلطی ہو گی۔ وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے مزید پڑھیں

پاکستانی عوام آذربائیجان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمینیائی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے خلاف آذربائیجان کے علاقائی سلامتی کے تحفظ کی حمایت کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائیجان مزید پڑھیں

پاکستان،تاجکستان کا خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان اور تاجکستان نے خاص طور پر افغانستان سمیت خطے میں امن و استحکام اور سلامتی کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے جمعرات کو سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹرانس افغان ریلوے منصوبے کی بروقت تکمیل کے عزم کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرانس افغان ریلوے منصوبے کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ کیا ہے جو کراچی اور گوادر کے راستے وسط ایشیائی ملکوں کو دنیا سے ملائے گی۔انہوں نے اس عزم کا اظہار ازبکستان کے صدر شوکت مزید پڑھیں

روس سے گیس سپلائی،پاکستان اور ترکیہ کا اتفاق

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر پاکستان اور ترکیہ نے اتفاق کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہی مزید پڑھیں