عمران خان کی گرفتاری، پولیس بنی گالہ پہنچنا شروع ہو گئی، فوج کو تمام شہروں میں الرٹ کردیا گیا، شہر اقتدار کی صورتحال سنگین

پولیس کی بڑی تعداد بنی گالا پہنچنا شروع ہو گئی ہے، فوج کو بڑے شہروں میں الرٹ کردیا گیا ہے ملک میں کچھ بڑا کریک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔اطلاعات ہیں کہ پولیس بنی گالہ عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچی مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران و عدلیہ کودھمکی دینے پر مقدمی درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی مزید پڑھیں

آئی جی ، ڈی آئی جی اور خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔اپنے بیان میں رانا ثنا مزید پڑھیں

عمران خان کا آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پرکیس کرنےکا اعلان،خاتون مجسٹریٹ کو بھی دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پرکیس کرنےکا اعلان کردیا،  دوران خطاب عمران خان نے شہباز گل کا ریمانڈ دینے مزید پڑھیں

شہباز گل کی ہسپتال سے تازہ ترین ویڈیو جاری

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پمز اسپتال کے کمرے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ تین دن سے بغیر تحقیقات مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، آرمی چیف کا بڑا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے لہٰذا فوج تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ آبادی کی مدد کرے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں دائر

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہے، اسلام آباد کے شہری محمد ساجد نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں معلومات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا جس دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کی بلیو پاسپورٹ پر بیرون ملک روانگی کی کوشش ناکام

 پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو بیرون ملک جاتے ہوئے طیارے سے اتار لیا گیا۔ذرائع ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نجی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد مزید پڑھیں

بلاول کی سندھ میں بارشوں سے متاثر افراد کو فوری ریلیف پیکیج دینے کی ہدایت

 وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے صوبے سندھ میں بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف پیکیج دینے کی ہدایت کردی وزیراعلیٰ ہاوس میں بلاول بھٹو کی صدارت میں سندھ میں طوفانی بارشیں ،بڑے پیمانے پر جانی و مزید پڑھیں