پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان نے منظور کیا۔ قرارداد میں چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

عمران خان لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ سے ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے ملاقات کی جس میں صوبائی کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ مکانات بھی تباہ ہوگئے،ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان ملتوی

 وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔ دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا آج خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

وزیراعظم آج سیلاب سے متاثرہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے

بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزرا، این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں مزید پڑھیں

واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔گزشتہ شب ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی تھی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر کی نشست خالی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے جس میں نومنتخب اسپیکر سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں سیلابی ریلوں میں 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ نے ضلع میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلابی ریلوں میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، فصلوں اور گھروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

یاسین ملک کی حالت بگڑنے لگی،مشعال ملک کا بھارتی وزیراعظم کے نام خط ناظم الامور کے حوالے

حریت رہنما یاسین ملک کی  تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال  کے باعث صحت تیزی سے بگڑنے لگی۔یاسمین ملک کے معاملے پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو  دفتر خارجہ طلب کیا جس میں پاکستان نے   پرزور احتجاج کیا اور  یاسین ملک مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر کثیر نوعیت کے تعلقات چاہتے ہیں،آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے

 امن دشمنوں کے خاتمے کا مشن، سکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 6 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں 7ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب

لاہور کی عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 7 ستمبر کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کا امریکیوں کو ٹیلی فون کرنے کا مطلب ہے ہم کمزور ہو رہے ہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر  یہ بات ٹھیک ہے کہ جنرل باجوہ امریکیوں کو ٹیلی فون کر رہے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذریعے مدد کریں، اس کا مطلب تو مزید پڑھیں

سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے سبطین خان کی کامیابی کا اعلان کیا۔ پینل آف چیئرمین کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کے سبطین خان ایوان کے نئے کسٹوڈین ہوں گے۔ مزید پڑھیں