الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا، جس کے بعد ان اراکین اسمبلی کی نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جنرل نشست مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اکبر ایس بابر نے نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں
نواحی گاؤں میں موسلادھار بارش کے دوران مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ساہیوال اورگردونواح میں طوفانی بارش کے باعث قریبی گاؤں میں گھر کی چھت گرگئی جس میں 4 خواتین جاں مزید پڑھیں
برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کے استعفے منظور کر لیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق استعفوں کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق مزید پڑھیں
ق لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے بعد ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے میڈیا بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہےکہ کیسے لاڈلے کوتحفظ دیا جا رہا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا تھا، لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی مزید پڑھیں
بلوچستان میں شدید بارشیں آفت بن کر ٹوٹ پڑیں جہاں کان مہترزئی میں سیلابی ریلہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کو بہا لے گیا جب کہ 100 سے زائد گھر گرگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان نے آج سے چنئی میں شروع ہونے والے 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان کو شطرنج اولمپیاڈ میں مزید پڑھیں
ملک میں سیاسی عدم استحکام نے امریکی ڈالر کو آسمان پر پہنچا دیا۔ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے بڑھ کر ایک ڈالر کی قیمت 241 روپے تک پہنچ گئی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کاروبار کا ملا جلا مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے، ہم پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے، ہم عمران خان کی فسطائیت کا مقابلہ کریں گے لیکن جھکیں گے نہیں، جو ذمہ داری مجھے ملی ہے، مزید پڑھیں