وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔ دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا آج خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نئے اسلامی سال 1444 کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے اور دعا کی ہے کہ نیا ہجری سال پاکستان، امت مسلمہ اور پوری دنیا کے لیے مزید پڑھیں
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت آج (اتوار) انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اپنے ایک پیغام میں انہوں مزید پڑھیں
بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزرا، این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔گزشتہ شب ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی تھی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر کی نشست خالی مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے جس میں نومنتخب اسپیکر سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ نے ضلع میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلابی ریلوں میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، فصلوں اور گھروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
حریت رہنما یاسین ملک کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث صحت تیزی سے بگڑنے لگی۔یاسمین ملک کے معاملے پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا جس میں پاکستان نے پرزور احتجاج کیا اور یاسین ملک مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں
امن دشمنوں کے خاتمے کا مشن، سکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 6 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ مزید پڑھیں
لاہور کی عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 7 ستمبر کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر یہ بات ٹھیک ہے کہ جنرل باجوہ امریکیوں کو ٹیلی فون کر رہے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذریعے مدد کریں، اس کا مطلب تو مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے سبطین خان کی کامیابی کا اعلان کیا۔ پینل آف چیئرمین کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کے سبطین خان ایوان کے نئے کسٹوڈین ہوں گے۔ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا، جس کے بعد ان اراکین اسمبلی کی نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جنرل نشست مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اکبر ایس بابر نے نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں
نواحی گاؤں میں موسلادھار بارش کے دوران مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ساہیوال اورگردونواح میں طوفانی بارش کے باعث قریبی گاؤں میں گھر کی چھت گرگئی جس میں 4 خواتین جاں مزید پڑھیں
برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں