سینیٹر سرفراز بگٹی ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بال بال بچ گئے

سینیٹر میر سرفراز بگٹی ہفتے کے روز بلوچستان کے علاقے روجھان پور میں ان کے قافلے کے قریب ہونے والے سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں بال بال بچ گئے۔  رپورٹ کے مطابق سینیٹر سرفراز عید منانے ڈیرہ بگٹی جا رہے مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ،سنت ابراہیمی کی پیروی جاری،کیپیٹل نیوز پوائنٹ کے قارئین کو ڈھیروں مبارکباد

 ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، مسلمان سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں قربانی کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر کی امریکی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اوول آفس وائٹ ہاؤس میں ہوئی، اس موقع پر مسعود خان اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، ڈیم ٹوٹ گیا،مواصلاتی نظام کو بھی نقصان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے برساتی نالے بپھر گئے جب کہ صوبے میں مواصلاتی نظام کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان کے ضلع قلات، خضدار، آوران، تربت، قلعہ سیف اللہ، لسبیلہ،کوژک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والوں کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنیوالے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکباد پیش کی ہے۔شہباز شریف نے حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کو مبارکباد دیتے ہوئے عالم اسلام کے لیے خصوصی دعاؤں کی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کیخلاف ہیروئن برآمدگی کا کیس غلط تھا، فواد چوہدری کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ہیروئن برآمدگی کا کیس غلط تھا۔ نجی ٹی وی  پروگرام  مزید پڑھیں

عمران خان نے بے بنیاد الزامات لگائے،الیکشن کمیشن

 الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن  نے  عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  غداری کے فتوے بانٹنے سے کوئی ادارہ غدار نہیں ہوجاتا۔ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی جانب سے دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں،پاکستان

دفترخارجہ نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان پر ایک ‘نام نہاد ڈوزیئر’ کے ذریعے عائد کیے گئے ‘بے بنیاد الزامات’ کو یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘ہم اس جعلی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل کیوں دیا گیا؟

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کواعلیٰ ترین میڈل سےنواز دیا۔ رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے خضر خان کو میڈل آف فریڈم پہنایا گیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی پروگرام معطل کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا۔خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کم آمدن والے گھرانوں کے لیے 100 یونٹ تک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے راولپنڈی اسلام آباد کیلئے میٹرو بس سروس گرین اور بلیو لائن کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے میٹرو بس سروس ’گرین لائن‘ اور ’بلیو لائن‘ کا افتتاح کر دیا۔گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں