آرمی چیف کے عہدے پربلاوجہ بات کرنا اس عہدےکو متنازع بنانےکے مترادف ہے،میجر جنرل بابر افتخار

 نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ابھی ہم نے تفصیلی بیان جاری کیا ہے،کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ فوج کا سیاست سے کوئی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر نے پشاورکورکمانڈرسے متعلق سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کو انتہائی نامناسب قرار دیدیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پشاورکورکمانڈرسے متعلق سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کو انتہائی نامناسب قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پشاور کور پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبوی واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مسجد نبوی واقعے پر فواد چوہدری، قاسم سوری اور شہباز گل کی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کا معاملے میں ایف آئی اے نے عدالت میں اپنا مؤقف پیش کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف  آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی مزید پڑھیں

پاکستانی اور امریکی وزرائے خارجہ ملاقات سے قبل دونوں ممالک میں سکیورٹی امور پر مذاکرات مکمل

امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات سے چند روز قبل دونوں ممالک نے واشنگٹن میں سیکیورٹی امور پر مذاکرات مکمل کر لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے مزید پڑھیں

وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف کی بھائی نواز شریف سے پہلی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے۔ ن لیگ کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف مزید پڑھیں

کب کہا کہ ہم الیکشن سے ڈرتے ہیں،انتخابی اور نیب اصلاحات کے بعد انتخابات ہونگے،زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن ہمارے گیم پلان میں انتخابی اور قومی احتساب بیورو (نیب) اصلاحات ہیں، جس کے بعد انتخابات مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا نام سینیارٹی لسٹ میں ہوا تو ان کے نام پر بالکل غور کیا جائے گا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی نومبر میں انتخابات کروا دیے جائیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا یہ بھی ہو سکتا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

 وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمسفر رہے جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور خرم دستگیر شامل مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات پرو پیگنڈا، غلط، ناقص معلومات اور جھوٹ ،امریکا

امریکا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات ایک بار پھر رد کر دیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کے الزامات کو پرو پیگنڈا، غلط، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔ نیڈ مزید پڑھیں

نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت کو لندن طلب کرلیا،بڑے فیصلے کا امکان

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس  لندن میں طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ نواز شریف نے ویڈیو لنک اجلاس کی تجویز مسترد کردی اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ارکان اسمبلی کی نااہلی عدالت کے منسوخ کرنے تک برقرار رہے گی، جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سےمتعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 63(1)جی عدلیہ، فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان سے متعلق ہے، اس کی خلاف ورزی زیادہ سنگین مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا صدر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صدر  مملکت عارف علوی سے فون پر رابطہ کیا۔سابق گورنر سندھ نے صدر  مملکت سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افواج پاکستان اور عدلیہ ملکی سلامتی کی ضمانت ہیں۔ عشرت العباد نے کہا کہ  مزید پڑھیں