وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ ، سی ڈی اے کو لوگوں کو ریسکیو کرنے ،نکاسی آب کیلے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں بارش کے بعد نالوں سے متصل رہائشی علاقوں میں سیلابی کیفیت کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے کو لوگوں کو ریسکیو کرنے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کی ٹیکس وصولی اوراصلاحاتی اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی.وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کے نتیجے میں جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس وصولی میں اضافے کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر ہمیں بھارت کے یک طرفہ اقدامات کی یاد دلاتا ہے،بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرنا ہوگا ، نائب وزیراعظم و وزی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)شہدا کو یاد کرنا ہے جو بھارتی مظالم کا نشانہ بنے، کشمیر آج بھی بھارتی دبا کے آگے نہیں جھکا، کشمیریوں کی جرات و استقامت قابلِ تحسین ہے،جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ بننا چاہیے تھا، بدقسمتی مزید پڑھیں

حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی ملاقات چیئرمین واپڈا تعیناتی پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد سعید کو وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں متاثرین کیلئے 4 ارب کے امدادی پیکیج، 100 میگاواٹ سولر منصوبے اور دانش سکول کے قیام کا اعلان

گلگت(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈوانس وارننگ سسٹم وقت کی ضرورت ہے، انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ کا اعلان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اپنے کزن میاں شاہد شفیع کے نماز جنازہ میں شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے کزن میاں شاہد شفیع کے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، پاک ایران تعلقات کے فروغ، تجارت میں توسیع اور فلسطین و کشمیر پر یکجہتی کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ایران کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قیادت، مسلح افواج اور عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کرتے ہیں، مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے تعلقات مشترکہ ثقافت اور مذہب پر مبنی ہیں دونوں ممالک کی قیادت دوطرفہ تجارت کے حجم کو 10 ارب ڈالر کے ہدف تک پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرا عظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات مشترکہ ثقافت اور مذہب پر مبنی ہیں، پاکستان اور ایران کی قیادت باہمی تجارت کے حجم کو جلد از جلد 10 ارب ڈالر مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد کو عبور کرنے پر اظہار اطمینان. وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد کو عبور کرنے پر اظہار اطمینان کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

پاک چین دوستی وقت کی کسوٹی پر پورا اتری ہے ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات منفرد، آزمائی ہوئی دوستی کی بنیاد پر ہیں، دونوں ممالک علاقائی اور عالمی چیلنجز پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں، پاک چین تعلقات، باہمی اعتماد، مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی کی مقررہ قیمت پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان طے شدہ معاہدے کے تحت چینی کی طے شدہ قیمت پر عملدرآمد یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی حج پالیسی 2026 اور نیشنل اے آئی پالیسی 2025 کی منظوری، حج آپریشن کی ڈیجیٹائزیشن اور مصنوعی ذہانت کے فروغ کا فیصلہ

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی 2025 کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان کا مجموعی حج کوٹہ 70 فیصد حکومتی اور 30 مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی ، دنیا اس کی معترف ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی ، دنیا اس کی معترف ہے لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ریلوے مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کے خلاف مؤثر جدوجہد کے لیے مربوط اور منظم قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے.صدرِ آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ ہیپاٹائٹس کے خلاف مؤثر جدوجہد کے لیے مربوط اور منظم قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، ہمیں وسیع سطح پر آگاہی مہمات، ویکسینیشن، بروقت اسکریننگ اور علاج تک رسائی مزید پڑھیں

حکومت ڈیجیٹل ادائیگیوں اور رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل ادائیگیوں اور رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے،ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفارمیشن پلان پر موثر اور جامع عمل درآمد کے لیے صوبائی حکومتوں سے بامعنی مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے اپنے ناکام ” آپریشن سندور” کی خفت مٹانے اور مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی آزادی کی تحریک کو دبانے کے لیے ایک نیا اور مذموم منصوبہ ” آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ہے۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بھارتی فوج نے اپنے ناکام ” آپریشن سندور” کی خفت مٹانے اور مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی آزادی کی تحریک کو دبانے کے لیے ایک نیا اور مذموم منصوبہ ” آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ” مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا کیپٹن سرور شہید کو 77 ویں یوم شہادت پر خراجِ عقیدت: قوم بہادر سپوت کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے بہادر سپوت کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے جموں و کشمیر پر جارحانہ قبضے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،مجھ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77 ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77 ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 77 برس قبل آج ہی کے دن کشمیر کی پہلی جنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی قومی طاقت کی اساس ہے۔ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

لاہور (سٹاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند اور ترقی پسند ملک ہے جہاں بین المذاہب ہم آہنگی قومی طاقت کی مزید پڑھیں