اسلام آباد میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مسلح ملزمان نے ہاؤسنگ سوسائٹی کےعملے پر فائرنگ کی جس سے تین افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے حملہ آوروں مزید پڑھیں

پی آئی اے کے سی ای او کا وزیراعظم کو خط، کس حوالے سے تحفظات کا اظہار کر ڈالا

غیر ملکی ائیر لائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر پی آئی اے سمیت ملک کی دیگر ائیرلائنز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے اس مزید پڑھیں

جی 13اربوں کی لاگت کے اپارٹمنٹس منصوبے میں تاخیر کیوں ہوئی؟

اسلام آباد(سی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے جی 13 میں اربوں روپے لاگت کے1467 اپارٹمنٹس منصوبے کی کی تعمیر میں تاخیر میں سست روی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حکام کو منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جی 13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا۔ وزیراعظم کے ساتھ معاون خصوصی شہبازگل اور اسٹاف کو علیحدہ گاڑی میں منزل بتائے بغیر دورے پر لے جایا گیا۔ وزیرِ اعظم منصوبے کی تعمیر مزید پڑھیں

عدالت نے عمر امین گنڈاپور اور شاہ محمد کی نااہلی کو کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر امین گنڈا پور اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں عمر مزید پڑھیں

بکا خیل ، ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی امیدواروں کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بکا خیل اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی امیدواروں کی نااہلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔ پی مزید پڑھیں

حجاب سے متعلق درخواست،بھارتی سپریم کورٹ کا تعصب کھل کر سامنے آگیا

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب سے متعلق درخواست پر فوری سماعت سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سینئرایڈووکیٹ کی جانب سے دائردرخواست پر بھارتی چیف جسٹس نے کہا کہ کرناٹک ہائیکورٹ کو حجاب لینے کی اجازت مزید پڑھیں

جمہوریت انڈیکس میں167 ممالک میں پاکستان کا 104 واں نمبر

بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے تحقیقی ادارے ‘انٹیلی جنس یونٹ ’  نے دنیا بھر میں جمہوریت کے حوالے سے سال 2021 کی رینکنگ جاری کردی۔ جمہوریت انڈیکس میں167 ممالک میں پاکستان کا 104 واں نمبر ہے، رپورٹ میں پاکستان مزید پڑھیں

میٹرک کے طالبعلم پر فائرنگ،پولیس کانسٹیبل جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(سی این پی )جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کہ عدالت نے جھنگی سیداں کے علاقہ میں میٹرک کے طالب علم پر فائرنگ معاملہ میں پولیس کانسٹیبل وہاب علی کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کردیا۔گذشتہ روزتھانہ نون مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت، نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں موجود پر اسرار خاتون وکیل کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی اپیلوں اور نیب کی نواز شریف کی فلیگ مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس، احسن اقبال کی بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی بریت درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر وسیم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روکتے ہوئے ہدایت کی ہےکہ ایکٹ کی بجائے آرڈیننس کے تحت شروع بلدیاتی انتخابات کی کاروائی روک دیں اور وفاقی حکومت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لِسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں، نواز شریف، شہباز شریف کے کیسز پر اعلیٰ عدلیہ کے احکامات مزید پڑھیں