پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30افراد انتقال کر گئے اور 4874 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
بھارت کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا نے کئی ماہ سے اسپتال میں زیر علاج نامور گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ 1929 میں پیدا ہونے والی 92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مزید پڑھیں
آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی (ن) لیگ کی قیادت سے ملاقات جاری ہے۔ سابق صدر آصف زرداری اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کے ہمراہ لیگی قیادت سے ملاقات کے لیے مادل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف، مریم نواز اور مزید پڑھیں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج (ہفتہ) ضلع سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے زکورہ میں محاصرے اور مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یوم مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز نے کلیرنس آپریشن میں تین دہشت گرد مار ڈالے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیچ میں کلیرنس آپریشن دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کیا گیا۔ مزید پڑھیں
چین کے درالحکومت بیجنگ میں رنگا رنگ تقریب میں سرمائی اولمپکس کا آغاز ہوگیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں سرمائی اولمپکس کی تقریبات کاافتتاح کیا۔ وزیر اعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہےکہ میڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو مقرر مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملکی سالمیت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے لیفٹیننٹ کرنل ہاشم باجوہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے مزید پڑھیں
وفاقی وزارتِ داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس گلزار احمد سے سیکیورٹی واپس نہیں لی جا رہی، چیف جسٹس مزید پڑھیں
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں