پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے،صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیر کے  موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر  اپنے پیغام مزید پڑھیں

حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یوم مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز نے کلیرنس آپریشن  میں تین دہشت گرد مار ڈالے

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز نے کلیرنس آپریشن  میں تین دہشت گرد مار ڈالے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیچ میں کلیرنس آپریشن دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کیا گیا۔ مزید پڑھیں

سرمائی اولمپکس کا رنگا رنگ تقریب میں افتتاح،وزیراعظم عمران خان بھی موجود

چین کے درالحکومت بیجنگ میں رنگا رنگ تقریب میں سرمائی اولمپکس کا آغاز ہوگیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں سرمائی اولمپکس کی تقریبات کاافتتاح کیا۔ وزیر ا‏عظم عمران خان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں

نوازشریف کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

 محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہےکہ میڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو مقرر مزید پڑھیں

افواج پاکستان ملک کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی ہیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملکی سالمیت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہیں۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے لیفٹیننٹ کرنل ہاشم باجوہ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

وفاقی وزارتِ داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس گلزار احمد سے سیکیورٹی واپس نہیں لی جا رہی، چیف جسٹس مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیریوں کی حفاظت کے لیے سیز فائر پر اتفاق کیا،میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مزید 6377 مریض سامنے آگئے،48اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 6377 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

ججوں اور سرکاری افسران کو پلاٹس دینے کی سکیم غیر قانونی،غیر آئینی اور مفاد عامہ کیخلاف ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

حیران کن طور پر پلاٹس کے بینیفشریز میں اعلیٰ عدلیہ کے موجودہ اور ریٹائرد ججز بھی شامل ہیں،کم سن گھریلو ملازمہ پرتشدد کیس میں سزا یافتہ جج بھی پلاٹ لینے والوں میں شامل ہے نااہل اور خراب ساکھ پر زیر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ شوکت ترین، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف، مزید پڑھیں

بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  اینٹوں کے بھٹوں پرجبری مشقت روکنےکے خلاف درخواست نمٹا دی۔ عدالت عالیہ نے  بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار دیا ہے جس کے بعد چیف کمشنر اسلام آباد نے مزید پڑھیں

نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد

 سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بےدخلی کے کیس مزید پڑھیں