مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

مستونگ۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر ایک روپے 35 پیسے مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرول 1.35روپے، مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولی

اسلام آباد۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔ اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بلیو مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کا تجارت ،توانائی ،سرمایہ کاری کے شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق

دوحا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے جیسے شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کا خط مداخلت قرار، 160 ارکان پارلیمنٹ کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد۔حکومتی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی کانگریس کے خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا اور کہا کہ کسی ملک کے ارکان کو کوئی حق نہیں کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسی پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن کا ملزمان کیخلاف کارروائی کیلئے برطانوی حکومت کو خط

لندن۔برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزیر خارجہ کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھ دیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن لندن، نے برطانوی وزارت مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور شاہی دیوان کے مشیر کی ملاقات

ریاض ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور سعودی شاہی دیوان کے مشیر محمد بن مزید التویجری کی آج ریاض میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے پاکستان اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

لندن میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

لندن۔برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں تقریب کے بعد باہر نکلنے پر سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کر دیا‘ تقریب کے بعد قاضی فائزعیسی اپنی اہلیہ کے مزید پڑھیں

ملک کے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھ گئی ۔لسٹیں دیکھنے کیلئے  کلک کریں

اسلام آباد ۔ایف بی آر نے ملک کے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھا دی۔56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن شرح میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا ۔اسلام آباد کے ای 7 میں پراپرٹی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت کسٹم کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر تبادلے

اسلام آباد . چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت فیڈرل بورڈ اف ریونیو کسٹم کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر تبادلے کر دیے گئے . حسن ثاقب شیخ چیف فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہیڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

ریاض۔وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ،وزیر اعظم محمد مزید پڑھیں

پنجگور میں فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5افراد جاں بحق

پنجگور۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروموم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر مزید پڑھیں