وزیر اعظم نے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان کے مختلف علاقوں میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کےقطرے پلانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ مہم کا آغاز کیا۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن،سوا گھنٹے میں24 مقدمات سنے

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن بنچ نمبر ایک میں سماعت کرتے ہوئے سواگھنٹے میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال بینچ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اراکین کی نامزدگی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

ایف بی آ ر کا انفورسمنٹ کی ذمہ داری منتقل کرنے کا فیصلہ ممبر کسٹمز آپریشن جنید جلیل خان

اسلام آباد: ایف بی آر کے ممبر کسٹمز آپریشن جنید جلیل خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انفورسمنٹ کی ذمہ داری منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انٹرویو میں، انہوں نے کہا کہ نفاذ کی ذمہ داری مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے بعد وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کا راستہ رک گیا ،بلاول بھٹو زرداری

لاہور۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا۔لاہور میں پولو ٹورنامنٹ کا ایک میچ دیکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ پی پی پی چیئرمین مزید پڑھیں

بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا،صدر، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم مزید پڑھیں

نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ

واشنگٹن۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا، معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان مزید پڑھیں

عمران خان کو رہا کرنے کیلئے خود کچھ کرنا پڑے گا،مروت

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع ںہیں، اب مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا پہلا بڑا اقدام، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب اخترشامل

اسلام آباد ۔چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ ججز مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے۔ ایوان صدر میںحلف برداری کی منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف ،وزراے مزید پڑھیں

انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ،پاکستان نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی

راولپنڈی ۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی زبردست بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آوٹ ہو گئی، اور پاکستان کو فتح کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے ایک وکٹ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے قیدی وین پر نامعلوم ملزمان کا حملہ،82قیدی فرار ہوگئے

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں پولیس کی ہائی سکورٹی کے باوجود سنگ جانی ٹول پلازہ پر ڈی چوک میں احتجاج کے مقدمات میں ملوث پی ٹی ائی کے کارکنوں اور ایم پی ایز کو اٹک جیل میں منتقل کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فائز عیسیٰ کو بہت اچھا انسان پایا۔ وہ بہت نرم مزاج انسان ہیں،جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس سے سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے خطاب کرتےاس ہوئے کہا کہ اس وقت میرے اندر ملے جلے رجحانات ہیں۔ ایک طرف مزید پڑھیں