وزارت عظمیٰ کا لالچ نہیں،سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا،نواز شریف

مری(سی این پی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔سابق وزیراعظم نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مزید پڑھیں

انتخابی تاریخ سے صدر و الیکشن کمیشن کی آئین کی خلاف ورزی بے نقاب ہوگئی، جسٹس اطہر

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر کا اضافی نوٹ سامنے آگیا جس میں کہا گیا ہے کہ 90 روز میں انتخابات کی تاریخ نہ دے کر صدر اور الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی:معاہدہ طے پا گیا

غزہ(سی این پی) حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن قائد ن لیگ کے گھر پہنچ گئے،الیکشن میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن قائد ن لیگ نواز شریف کے گھر پہنچ گئے اور ان سے طویل ملاقات کی ،دونوں رہنماﺅں نے آئندہ الیکشن میں بھر پور تعاون پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل منظور، جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

مشرف کی پھانسی : خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(سی این پی)سابق صدر پرویز مشرف پھانسی کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ کے جج اطہر من اللہ نے کہا کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار ہے۔ادھر وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک اسکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں

مجھے یقین ہے الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرائے گا،آصف زرداری

اسلام آباد(سی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جا رہا ہے اور پیپلز پارٹی اس کے لیے پوری طرح تیار ہے،مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے مزید پڑھیں

ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آبا د(سی این پی)پاکستان کے لئے ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی،باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا،باتک پرائیویٹ ائرلائن کوالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار تین مزید پڑھیں

عمر خان کو سزائے موت یا عمر قید ہوگی ،اسلا م آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر مزید پڑھیں

وزارت دفاع اور حکومت نے سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(سی این پی) وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے مزید پڑھیں

190 ملین پاونڈ کیس: نیب کو عمران خان سے جیل میں ہی تفتیش جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد(سی این پی) احتساب عدالت نے 190 ملین پاو?نڈ کیس میں نیب ٹیم کو عمران خان سے 21 نومبر تک اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش جاری رکھنے کا حکم دے دیا، نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جسمانی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کامیاب،70کروڑ ڈالر ملیں گے

اسلام آباد(سی این پی)آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب،آئی ایم ایف نے مذاکرات اور معاہدے کا اعلامیہ جاری کر دیا،اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس،انکوائری کمیشن سابق وزیر اعظم ،آرمی چیف اور چیف جسٹس سے تفتیش کر سکتاہے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (سی این پی)سپریم کورٹ میں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے 2017 کے دھرنے سے متعلق اپنے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریماکس دیے مزید پڑھیں

معاشرے سے بغض،حسد ،نفرت اور گندی سیاست کاخاتمہ کریں گے ،نواز شریف

کوئٹہ(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ چار سو چھوٹے چھوٹے ڈیمز بنائے تاکہ عوام کو پانی ملے، شہبازشریف کے بنائے دانش سکولوں میں بچوں کو داخلہ دیا ، بلوچستان کے بچوں کو تعلیم مزید پڑھیں