بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھماکے ،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ(سی این پی) بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، جعفر آباد اور تربت میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز مزید پڑھیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودچھپن چھپائی کھیلتے رہے،عدالت کا تفصیلی فیصلہ

راولپنڈی(سی این پی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ عدالت نے جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان تاخیر کے لیے چھپن چھپائی کا کھیل کھیلتے رہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ مزید پڑھیں

منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

اسلام آباد(سی این پی)کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

بشری بی بی کو بنی گالہ میں قید رکھنے کا فیصلہ، گھر سب جیل قرار

اسلام آباد(سی این پی)توشہ خانہ ریفرنس میں سزائے یافتہ قرار دی گئی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے حکومت کے معاملات طے، گھرکوہی سب جیل قراردے دیا۔ سابق خاتون اول کو اڈیالہ جیل کی جگہ بنی گالہ میں قید مزید پڑھیں

ہمیں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

مالاکنڈ(سی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم بنا تو عوام کی آمدنی دوگناکروں گا ،بلاول بھٹو

ڈیرہ اسماعیل خان(سی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں شریک دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ڈی آئی خان مزید پڑھیں

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواستیں مسترد کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان دونوں مقدمات کی سماعتیں مزید پڑھیں

سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدکی سزا

راولپنڈی(سی این پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ منگل کے روز آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، انٹیلی جنس شیئرنگ پر اتفاق

راولپنڈی(سی این پی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں