نگران وزیراعظم سے ایڈمرل محمدامجد خان نیازی کی الوداعی ملاقات

اسلام آبا د(سی این پی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سبکدوش ہونے والے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے الوداعی ملاقات کی ہے،وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پاک بحریہ مزید پڑھیں

افغان ٹزانزٹ ٹریڈ کی 212 ائٹم پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آبا د(سی این پی)نگران حکومت نے افغان ٹزانزٹ ٹریڈ کی 212 ائٹم پر پابندی عائد کردی ہے،اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق کپڑے کی 17 اقسام افغان مزید پڑھیں

عثمان ڈار سلطان گواہ بن گئے،تحریک انصاف اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف کے سینئر رہنماعثمان ڈار منظر عام پر آگئے اور تحریک انصاف اور سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خیر باد کہہ دیا جبکہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار عمران خان کو قرار مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی(سی این پی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن نے مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف ڈیٹالیک کیس،صحافی شاہد اسلم،ایف بی آر ملازمین پرفردجرم کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(سی این پی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ایف بی آر ڈیٹالیک کیس میں شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کیلئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سنٹرل مزید پڑھیں

سائفر کیس بغیر کارروائی کے 9 اکتوبر تک ملتوی کر دیا

راولپنڈی (سی این پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کے شریک ملزم وسابق وزیر خارجہ کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 9اکتوبر مزید پڑھیں

تمام غیر ملکی یکم نومبر2023 تک پاکستان چھوڑ دیں ،ایپکس کمیٹی کا اعلامیہ

اسلام آبا د(سی این پی)وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے ،فیصلوں کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو 31 مزید پڑھیں

ملک میں فرد واحد نے تباہی مچاہی ہے ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ فوجی آمر ہویا کوئی اور فرد واحد کااختیار ہمیشہ تباہی لاتا ہے ۔ اس قانون مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات :انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو وسعت دینے پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی)قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی ،نگران وزیر اعظم انوار الحق نے آرمی چیف کا وزیر اعظم ہاوس میں استقبال کیا، ملاقات میں ملکی قومی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا واضح حکم ہے سمگلنگ میں ملوث فوجیوں کا کورٹ مارشل ہوگا،وزیر داخلہ

اسلام آبا د(سی این پی)وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے بڑے واضح انداز میں ہدایت دیں کہ نہ صرف کورٹ مارشل ہوں گے بلکہ جو لوگ اس طرح کی پریکٹسز میں ملوث ہیں، ان مزید پڑھیں

حکومت اورفوج کی مشترکہ کوششیں رنگ لے آئیں، پاکستانی معیشت بحالی کی جانب گامزن

اسلام آباد(سی این پی)پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کی جانب لئے گئے ٹھوس اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بڑے پیمانے پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون روپیہ کی قدر اور مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (سی این پی ) نگران وفاقی وزیرا طلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے ،انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے۔ملک کو تباہی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ،بشری بی بی عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد(سی این پی)جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ، بشری بی بی نے سابق وزیراعظم کی سیکورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے لطیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےغیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(سی این پی) عام انتخابات کی نگرانی کے لئے الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں غیر ملکی مبصرین کو انتخابات کی نگرانی کے لئے مدعو کرنے سمیت اہم امور مزید پڑھیں