راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی) افواج پاکستان نے واضح کیا ہے کہ9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،نو مئی ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی جس کا مزید پڑھیں
اسلام آباد( سیاسی رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں سانحہ9 مئی سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ میں تحریک انصاف کو براہ راست ملوث قرار دیا گیا ہے ۔ کابینہ کے خصوصی مزید پڑھیں
کوئٹہ(بیورو رپورٹ) مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(خبر نگار)پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، انکوائری کمیٹی میں پیش کیا گیا تو خوشی ہوگی، دھرنے کے حوالے سے تمام الزامات غلط مزید پڑھیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور مزید پڑھیں
راولپنڈی(وقائع نگار)ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔جوڈیشل کمیشن بنانا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کے لئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس محسن مزید پڑھیں
یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں برسرپیکار مزاحمتی گروپ حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی تاہم اسرائیل رفح میں ہر صورت آپریشن کے فیصلے پر اڑا ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے قطر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈ ونلڈ بلوم نے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک امریکہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،پارلیمانی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(عدالتی رپورٹر) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔وفاقی حکومت مزید پڑھیں
بنجول(خبر نگار) نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اوربلاتعطل انسانی امدادکیلئے مل کرکام کریں۔او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(خبر نگار) سعودی عرب سے 50 افراد پر مشتمل اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا تجارتی وفد صدر،وزیر اعظم اور دیگر وزارتوں کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ آرمی چیف سے ملاقات بھی متوقع ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)آڈیو لیکس کیس میں بڑی پیش رفت ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے معاملے میں ابتدائی نوٹس جاری کر دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(خبر نگار)گندم درآمدی سکینڈل نے نئی حکومت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،بیورو کریسی نے وزیر اعظم شہباز شریف کوبھی حقائق سے لاعلم رکھا اور نگران حکومت کے فیصلے کی روشنی میں موجودہ حکومت کے دوران بھی مزید پڑھیں
ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں
راولپنڈی(نیو ز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی ) اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے عدالت مزید پڑھیں