چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں منتقل ہونے سے منع کر دیا کرتے ہوئے اپنے وکیل کو درخواست واپس لینے کی ہدایت کر دی۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی درخواست واپس لینے کی استدعاکردی

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں اہم پیش رفت ہوگئی۔انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے سپریم کورٹ سے نظرثانی درخواست واپس لینے کی اجازت مانگ لی۔ آئی بی نے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی سے متعلق بیان پر راناثناءاللہ اور سرفراز بگٹی آمنے سامنے

لاہور(سی این پی)رانا ثناءاللہ خان نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کوحد سے تجاوز قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی کا معاملہ سپریم جوڈیشل کے سپرد

اسلام آباد(سی این پی) جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کے معاملے میں جسٹس سردار طارق مسعود نے قانونی رائے دیدی جو جوڈیشل کونسل کو موصول ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے جسٹس مظاہر مزید پڑھیں

سب ذہین نشین کرلیں اب کوئی التوا نہیں ملے گا، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا،چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ سپریم کورٹ میں کیس آتا ہے تو مزید پڑھیں

عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(سی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عام انتخابات آئندہ سال ہوں گے اور جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے رہنماؤں کے بغیر منصفانہ انتخابات ممکن ہیں۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

عمران خان کے بغیر الیکشن عوام قبول نہیں کریں گے، تحریک انصاف

اسلام آباد(سی این پی) نگران وزیراعظم کے چیئرمین عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ نگران وزیراعظم کا بیان آئین و مزید پڑھیں

بجلی پیدا کرنے والے بہت زیادہ منافع لے رہے ہیں، عالمی بینک کا انکشاف

اسلام آباد(سی این پی) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام سے بجلی پیدا کرنے والوں کو بہت زیادہ منافع مل رہا ہے۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے مزید پڑھیں

جسٹس اعجازالاحسن اور عمر عطاءبندیال کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار مسعود نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے دیں سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے گیس قیمتوں میں اضافہ کی تیاریاں مکمل ،گھریلو سبسڈی بھی ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد (سی این پی)آئی ایم ایف کی ہدایت پر نگران حکومت کی گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں،ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق یکم اکتوبر سے درآمدی اور مقامی گیس کی ایک ہی قیمت مقرر کیے جانے کا مزید پڑھیں

پاکستان میں غریبوں کی تعداد10 کرو ڑ کے قریب پہنچ گئی ،عالمی بینک

اسلام آباد(سی این پی) عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ 10 کروڑ پاکستانی قریب اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر ’شدید تشویش‘ کا اظہارکرتے ہوئے زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں