پارلیمنٹ سپریم ہے ،اکثریت لکھنے والے ججز نے بنیادی اصول سے روگردانی کی،جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ جج جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا اور کہا کہ مجھے گزشتہ رات اکثریتی فیصلہ پڑھنے کے لئے دیا گیا ،وقت کی کمی کے باعث اختلافی نوٹ جاری کررہا ہوں ،تفصیلی مزید پڑھیں

نواز ،شہباز ،زرداری،اسحاق ڈار کے کیسز کھل گئے،نواز شریف کی وطن واپسی التوا کا شکار

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد نواز شریف ،شہباز شریف ،سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 6 سابق وزرائے اعظم کے خلاف کیسز دوبارہ کھل گئے۔سابق وزیر اعظم نواز مزید پڑھیں

نیب ترامیم کالعدم قرار….عوامی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کئی شقیں کالعدم قرار دے دیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن نے عمران خان کی درخواست قابل سماعت قرار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا، کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سماعت مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فائرنگ تبادلے میں ایک جوان شہید،تین دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(سی این پی)کوئٹہ کے علاقے ولی تنگی فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا صوبیدار شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 14ستمبر کو دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا مزید پڑھیں

جیل حکام کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے انکار

اسلام آباد(سی این پی) اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے سے انکار کردیا۔اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہین عدالت درخواست میں جواب جمع کروا دیا جس میں موقف اختیار مزید پڑھیں

نواز شریف کو دوتہائی اکثریت ملنے پر مہنگائی کم ہوگی،مریم نواز

لاہور(سی این پی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نواز شریف کو دو تہائی اکثریت وزیراعظم بنائیں مہنگائی میں واضح کمی کر کے دکھائیں گے۔نواز شریف کی واپسی سے متعلق مریم نواز مزید پڑھیں

ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، پیپلزپارٹی

لاہور(سی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہر صورت انتخابات چاہیئں چاہیے اُس کا اعلان کوئی بھی کرے، پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے کی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ کو بطور چیف جسٹس حلف لینے سے قبل بڑا دھچکا

اسلام آباد(سی این پی)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت پانچ ججوں کیخلاف شکایت دراج کرا دی گئی ہے ۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ بطور چیف جسٹس حلف لینے سے قبل ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں آئین کے آرٹیکل 209کے مزید پڑھیں

سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ( سی پی این) آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔اس سے قبل سماعت میں وکیل شیرافضل مروت نے درخواست ضمانت مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں 23 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آبا د(سی این پی)ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی ، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان مزید پڑھیں

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(سی این پی)امریکا نے پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھانے کا ایک بار پھرمطالبہ کردیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ 18 سے 23 ستمبر تک نیو یارک جائیں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( سی این پی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 18 سے 23 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ جموں کشمیر میں مزید پڑھیں

سائفر کیس:خصوصی عدالت نے اسد عمر کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد(سی این پی)خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں نامزد چیئرمین پی مزید پڑھیں

امید ہے 90روز میں الیکشن کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(سی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئین میں اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن بعد الیکشن کے انعقاد کا واضح حکم ہے تو پھر کیوں بار بار اس معاملے پر تکرار مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ،صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

اسلام آباد(سی این پی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں انہوں نےترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے ترک وزرائے مزید پڑھیں