صد ر عارف علوی نے عام انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تجویز دیدی

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطاءبندیال نے چیف جسٹس ہاﺅس خالی کر دیا

اسلام آبا د(سی این پی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاﺅس خالی کر دیا۔جسٹس عمر عطاء بندیال ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر منتقل ہوگئے ہیں، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی حلف برداری سے مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(سی این پی) آئی ایم ایف، وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے درمیان بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہوسکی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(سی این پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر مزید پڑھیں

نواز شریف 21اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(سی این پی) لندن میں خود ساختہ جلاوطنی گزارنے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں۔اس بات کا اعلان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے منگل مزید پڑھیں

سانحہ نو مئی کی تفتیش مکمل، عمران خان 10 کیسز میں قصوروار قرار

لاہور(سی این پی) سانحہ نو مئی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دس نامزد مقدمات میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔نومئی کے مقدمات کی تفتیش مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکووں کے پاس پہنچ گیا ہے،بلاول بھٹو زرداری

سکھر(سی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکووں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

عمران خان کو جیل میں دیسی چکن ،مٹن اور پھل فروٹ کی فراہمی :پی ٹی آئی نے79 ہزار جمع کرادیئے

اسلام آباد(سی این پی)ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو جیل میں دیسی چکن کی فراہمی کے لئے ان کے اکاونٹ میں 79ہزار روپے جمع کروادیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق بطور قیدی مزید پڑھیں

190پاونڈ کیس: علی زیدی ،خالد مقبول اورفروغ نسیم 14 ستمبر کو نیب طلب

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزیر علی زیدی کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)اسلام آباد نے علی زیدی کو مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی ایک امیدوار کی حمایت نہیں کرتے ،امریکہ

واشنگٹن(سی این پی)امریکی محکمہ کے خارجہ ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ انتخابات پرزوردیتا ہے لیکن کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی نیوز بریفنگ مزید پڑھیں

پاک سرزمین پر افغان عمارت کی تعمیر قبول نہیں،پاکستان کاافغانستان کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان نے کہا ہے کہ ہماری سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کریں گے ، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زہرہ مزید پڑھیں

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس عمر عطاءبندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

عمران خان اور ان کے بیٹوں کے درمیان رابطہ کرایا جائے،خصوصی عدالت کا حکم

اسلام آباد (سی این پی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات مزید پڑھیں

چترال میں پاک فوج کی بڑی کارروائی ،7دہشت گرد ہلاک،6زخمی

راولپنڈی(سی این پی)پاک فوج نے چترال میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(سی این پی) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ نگراں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں