حوالہ ہنڈی اور ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث سیاستدانوں کی تفصیلات وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد(سی این پی) حوالہ ہنڈی کے کاروبار اورایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث افسران، سیاستدان اور ڈیلروں کی تفصیلات وزیر اعظم ہاﺅس کو فراہم کر دی گئیں،ذرائع نے بتایا کہ سرکاری ادارے کی جانب سے یہ رپورٹ جمع کرائی مزید پڑھیں

گھر کے معاملات میں آصف زرادی کا پابندہوں لیکن سیاسی فیصلوں میں نہیں، بلاول بھٹو

کراچی(سی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیاہے،میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ انکے بیان مزید پڑھیں

حکومت کا بزنسی کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجراء کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی حکومت نے بزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجراء کا اعلان کر دیا۔نگران وفاقی وزراء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اجلاس میں پاکستان کے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات پر بریفنگ دی، نگران وزیر خارجہ مزید پڑھیں

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ساتھی ججز کوعشائیہ پر بلا لیا

اسلام آباد(سی این پی)نامزد نئے چیف جسٹس قاضیفائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی، جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے جسٹس فائز مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر مزید پڑھیں

نیب پراسیکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر مستعفی ،اہم ریفرنسز کی منظوری التواءمیں پڑنے کا امکان

اسلام آبا د(سی این پی)نیب کی کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کو بڑا دھچکا،پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے استعفا دیدیا۔پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر کی مدت ملازمت فروری 2024میں مکمل ہونا تھی۔190ملین پاونڈ اسکینڈل کی مزید پڑھیں

میاں نواز شریف جلد پاکستان ائیں گے حامد نواز راجہ سابق تحصیل ناظم راولپنڈی

لندن سابق تحصیل ناظم راولپنڈی اور راجگان آف دھمیال کے بڑے دھڑے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے حامد نواز راجہ کی لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات اس موقع پر سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملک کا بیڑا غرق کرنے میں اہم کردار ہے۔چوہدری تنویر

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں چوہدری تنویراورحامد نوازراجہ نے ملاقات کی۔چوہدری تنویر اور سابق تحصیل ناظم حامد نواز راجہ میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات کے لیے پہنچے۔ملاقات کے دوران میاں مزید پڑھیں

ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے والے عناصر مزید رسوائی کا شکارہوں گے ،کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(سی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 259ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی،کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و جوان اور سول سوسائٹی کے شہداء مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے صرف200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر رضا مند

اسلام آباد(سی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین صرف 200 یونٹ تک صارفین سے بل مزید پڑھیں

چترال میں جھڑپ ، 4اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں12دہشت گرد ہلاک ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(سی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 12 دہشتگرد ہلاک جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے 4 جوان شہید ہوگئے۔فوج کے ترجمان ادارے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(سی این پی) سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کا معاملے پر سندھ بار مزید پڑھیں

نیب کیس :شہبازشریف کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچا،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ بھی نیب زدہ نکلے

اسلام آباد(سی این پی)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ بھی نیب زدہ نکلے ،سپریم کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان، مریم نواز، فریال تالپور، اسحاق ڈار، خواجہ محمد آصف، مزید پڑھیں