مسجدوں کے سائے میں بم گرانا، بے گناہوں کی جان لینا اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا صرف کمزور اور خوفزدہ دشمن کی پہچان ہے۔سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد (نامہ نگار) استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے بھارتی جارحیت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے رات کی تاریکی میں بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کو وار کونسل میں ڈکلیئر کر دینا چاہیے،فالس فلیگ آپریشن کے بعدبھارت دھمکیاں دے رہا ہے، پہلگام حملے کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد ملبہ کشمیریوں پر پھینکا جارہا ہے۔مشعال ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو وار کونسل میں ڈکلیئر کر دینا چاہیے،فالس فلیگ آپریشن کے بعدبھارت دھمکیاں دے رہا ہے، پہلگام حملے کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد مزید پڑھیں

پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹ گیا: سینئر بھارتی صحافی ارچنا تیواری کی چونکا دینے والی رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پہلگام، مقبوضہ جموں و کشمیر – بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ آپریشن سے متعلق ایک سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے، جسے بھارت کی سینئر صحافی ارچنا تیواری نے مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس عدالت نے کیس کی سماعت 9 مئی تک ملتوی

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کا کیس ،کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کی سردار تنویر الیاس کیخلاف فرد جرم کی کاروائی موخر سردار تنویر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

مظفرآباد۔آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کرتے ہوئے اپیل نمٹادی۔سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس کیخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے، پروفیسر ڈاکٹر عادل نصیر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آل پاکستان جیو سائنٹسٹ ایسوسی ایشن کے بانی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عادل نصیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے۔ پوری وادی کشمیر جیل خانہ بن مزید پڑھیں

اس خطے کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے وقف ہے جو طویل عرصے سے اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں، حکیمہ سلطانہ

گلگت بلتستان(نیوز رپورٹر)صوبائی صدر خواتین ونگ پاکستان مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حکیمہ سلطانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فروری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، کیونکہ اسے ملک میں یوم کشمیر یا “یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا احتجاج

اسلام آباد۔بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے دنیا بھر میں یومِ سیاہ منا کر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت میں بھارتی ہائی مزید پڑھیں

گلگت کا بچہ بچہ پاکستان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا، وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)وزیر داخلہ گلگت بلتستان کے وزیر داخلہ شمس لون نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کے بیان پر وزیر داخلہ گلگت بلتستان کا ردعمل بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہیں،گلگت کا بچہ بچہ پاکستان مزید پڑھیں

بجلی، آٹے کی فراہمی، اخراجات نصف ،کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی مضبوط پاکستان کشمیر کی کامیابی کی ضمانت وزیر اعظم چوہدری انوار الحق

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ کہ عوام کو سستی بجلی اور آٹے کی فراہمی یقینی بنائی گئی وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات نصف سے بھی کم کر دیے گئے۔ 20 ماہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت مظفرآبادنے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے مطالبات ماننے کو تیار عوامی ایکشن کمیٹی�

مظفرآباد(بیورو رپورٹ )آزا دکشمیر انٹری پوائنٹ پرہونے والے احتجاج کے بعدآزاد کشمیر حکومت مظفرآبادنے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔آزاد کشمیرحکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدارتی آرڈیننس مزید پڑھیں

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال، کشمیر جرنلسٹس فورم میں طبی سہولیات کے لئے معاہدہ

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال، کشمیر جرنلسٹس فورم میں طبی سہولیات کے لئے معاہدہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) کشمیر جرنلسٹس فورم (کے جے ایف) نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال (اے این ٹی ایچ) کے ساتھ ممبران اور ان کی فیملیز کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔ اس معاہدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کوٹلی پہنچ گئے

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کوٹلی پہنچ گئے

کوٹلی ۔۔۔وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق منگل کی صبح دو روزہ دورے پر کوٹلی پہنچ گئے۔ کوٹلی سے فتح پور تھکیالہ جاتے ہوئے وزیر اعظم کا جگہ جگہ والہانہ اور فقید المثال استقبال کیا گیا مزید پڑھیں