راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کا پولیس چوکی پر حملہ، ایف سی اہلکار زخمی

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں نے راولاکوٹ میں ایک بار پھر پولیس پر حملہ کر کے اپنے مذموم عزائم ظاہر کر دیے ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں نے سیکیورٹی فورسز پر جدید اسلحے اور مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن، باغ کے دونوں حلقوں کے نتائج مکمل، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ایک نشست جیت گئے

باغ (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے باغ ڈویژن کے دونوں حلقوں کے غیر حتمی نتائج سامنے آگئے، حلقہ ایل اے 15 باغ 2 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار ضیا القمر جبکہ ایل اے 16 باغ 3 میں مسلم مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں پنجاب جیسی ترقی لائیں گے، عوام کی فلاح اولین ترجیح ہے . نواز شریف

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں امید نہیں تھی پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی شکایت کا موقع ملے، ہم نے مخالفین کے ساتھ سیاست میں ہمیشہ اچھا سلوک کیا ہے ، نوازشریف نے کہا کہ سیاست مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بھر میں یومِ آزادی پاکستان روایتی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر بھر میں یومِ آزادی پاکستان روایتی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، جبکہ دارالحکومت مظفرآباد میں منعقدہ مختلف تقریبات میں پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا مزید پڑھیں

یومِ آزادی پر آزاد کشمیر کے حکام کا پاکستانی قوم کو مبارکباد، پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے سرکاری حکام نے پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے ، آزاد مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ، باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر 15 اگست کو دوبارہ پولنگ ہوگی

‎مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے باغ کے 2 انتخابی حلقوں ایل اے-15 باغ-2 اور ایل اے-16 باغ-3 کے مجموعی طور پر 23 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کر لیا، دونوں حلقوں میں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، سردار عتیق احمد خان کو آبائی نشست پر بڑا اپ سیٹ، ساجد اقبال کامیاب

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، کشمیر کے ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پولنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی مزید پڑھیں

کالعدم ایکشن کمیٹی نے شہید عاقب کے اہلخانہ کو اغوا کیا، نعش چار روز روکے رکھی،. آئی جی آزاد کشمیر

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آئی جی آزاد جموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے ناپاک عزائم کا پردہ چاک کر دیا ، یوم شہدائے پولیس کے موقع پر مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، باغ اور حویلی میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے تیسرے مرحلے کے لیے ضلع باغ اور حویلی میں انتخابی مہم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12 بجے ختم ہو جائے گی، جس کے بعد امیدواروں، سیاسی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی .رانا ثناء اللہ

باغ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ باغ اور پونچھ ڈویژن کے تیسرے مرحلے میں بھی پارٹی کامیاب ہوگی، آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت مزید پڑھیں

پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ میں شہریوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ آزاد کشمیر میں 15 چوک پرموبائل فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ، فری میڈیکل کیمپس کا بنیادی مقصد عام شہریوں کو ان کی دہلیز پر مفت اور معیاری علاج مزید پڑھیں

bilawal bhutto ajk electon capitalnewspoint.com

آزاد کشمیر میں مرحلہ وار انتخابات دھاندلی کے لیے کرائے گئے . بلاول بھٹو

باغ (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے ، آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

Kashmir election Polling capitalnewspoint.com

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پونچھ اور پلندری میں 10 اگست کی پولنگ ملتوی کر دی

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عام انتخابات 2026 کے تیسرے مرحلے میں ضلع پونچھ اور ضلع پلندری کے تمام انتخابی حلقوں میں 10 اگست کو ہونے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، دوسرے مرحلے کے 21 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری، انتخابی عمل مکمل

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی 9 اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی 12 نشستوں سمیت مجموعی طور پر 21 کامیاب امیدواروں کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات ، غیر سرکاری نتائج، ن لیگ 10 اور پیپلز پارٹی 2 نشستوں پر کامیاب

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے ، آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی مزید پڑھیں

نیئر بخاری کا آزاد کشمیر الیکشن نتائج مسترد کرنے کا اعلان، ن لیگ پر دھاندلی کے سنگین الزامات

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نےآزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے ن لیگ پر دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے ، مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

bilawal bhutto ajk electon capitalnewspoint.com

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے پر بھی دھاندلی کا الزام، دوبارہ انتخابات کا عندیہ

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کر دیا ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ کا آزاد کشمیر الیکشن پر سنگین الزام، “لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ، کارکن شہید، الیکشن ہم سے چھینا گیا”

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا، لیکن پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر مزید پڑھیں