پی ڈبلیو ڈی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،نعرے بازی ،وزیر اعظم سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ،روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد (خبر نگار) وزیراعظم کی جانب سے پی ڈبلیو ڈی کو ختم کرنے کے فیصلہ کے بعد تحفظ پاک پی ڈبلیو ڈی ایکشن کمیٹی نے حکومتی فیصلے کے خلاف گزشتہ روز پی ڈبلیو ڈی ڈی جی افس میں احتجاج مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین جی 14 کو ایک ارب سے زائد کی رقم ادا نہ کرنے پر متاثرین کا احتجاج

اسلام اباد(سٹاف رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین جی 14 کو ایک ارب سے زائد کی رقم ادا نہ کرنے پر متاثرین کا احتجاج کے دوران ڈائریکٹر لینڈ اور ڈائریکٹر فائنانس کی مبینہ کرپشن کا انکشاف مزید پڑھیں

اجتماعی کوششیں ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے لیے ہماری لگن کی عکاسی کرتی ہیں،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کوآرڈینیشن رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی اوزون کی تہہ کے تحفظ کے اہم پہلو پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔بدقسمتی سے، انسانی سرگرمیاں اوزون مزید پڑھیں

راولپنڈی :خاتون سے زیادتی اور بھتہ وصول کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران خاتون سے زیادتی اور بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا،درخواست مقدمہ میں کہاگیا کہ ملزم اشتیاق نے میری بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے ایٹین (Eighteen) ہاؤسنگ پراجیکٹ میں چائنیز تعمیراتی منصوبوں کو سر بمہر کر دیا

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پرآرڈی اے نے ایٹین ہاؤسنگ پراجیکٹ میں چائنیز تعمیراتی کمپنی اور اس کے زیر تعمیر پراجیکٹس کو سر بمہر کر دیا ہے۔ آر ڈی اے ترجمان کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ،شدید خطرات لاحق ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچاؤ سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(خبر نگار)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ اس وقت ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے،ہماری آنے والی نسلوں کو اس سے شدید خطرات لاحق ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی مزید پڑھیں

اہلکار کو تھپڑ مارنے پر پولیس کا ڈرل انسٹرکٹر معطل، لائن حاضر

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)ڈرل انسٹرکٹر کی زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیوسامنے آنے پر آئی جی اسلام آباد نے ڈرل انسٹرکٹر کومعطل کرکے لائن کلوز کر دیا ہے۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ویڈیو مزید پڑھیں

اسلام آباد،سافٹ ویئر انجینئر کے قتل میں ملوث2ملزمان گرفتار

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سافٹ ویئر انجینئر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ،اسلام آباد ہومی سائیڈ یونٹ اور تھانہ سنبل پولیس کی ٹیموں نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران ملزمان کو حراست مزید پڑھیں

ایف ائی اے اسلا م آباد زون کے ہیڈ کوارٹر میں چور مال خانے سے دن د یہاڑے کروڑوں روپے کی چوری،پنڈی پو لیس نے دو ملزمان کو گر فتار کر لیا

اسلام آباد (امتثال سپیشل رپورٹر )و فاقی دارلحکومت کے ایف ائی اے اسلا م آباد د زون کے ہیڈ کوارٹر میں دن د یہاڑے چوری کی واردات چور مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماحسن رئوف پر حملے کرنے والے کھسرے 7دن سے تاحال نہ مل سکے ،وفاقی پولیس نے ویتنام سفیر کی اہلیہ ایک گھنٹے میں تلاش کرلی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماحسن رئوف پر حملے کرنے والے کھسرے 7دن سے تاحال نہ مل سکے ،وفاقی پولیس نے ویتنام سفیر کی اہلیہ ایک گھنٹے میں تلاش کرلی۔ وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر مزید پڑھیں

شہری ایک ارب اٹھائیس کروڑ72لاکھ 17 ہزار 304 روپےسے زائدمالیت کی گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں،نقدی ،قیمتی موبائل فونز ،سونےکےطلائی زیورات سمیت دیگرقیمتی اشیاء سےمحروم

اسلام آ باد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کےشہریوں پررواں سال کےپہلے چارماہ بھی بھاری رہےجس میں خطرناک حدتک بڑھتےسٹریٹ کرائم،مسلح ڈاکوں،گھروں میں چوریوں ،گاڑی چوری اورموٹرسائیکل چوری سمیت دیگروارداتوں میں شہری ایک ارب اٹھائیس کروڑ72لاکھ 17 ہزار 304 روپےسے زائدمالیت کی گاڑیوں مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میں ڈرائیونگ سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد،50 سے زائد صحافیوں نے شرکت کی

اسلام آباد(خبر نگار)اسلام آبادٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی اسلام آباد پریس کلب میں ایک روزہ روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد،ورکشاپ میں 50 سے زائد صحافیوں نے شرکت کی، ورکشاپ میں شرکاءکو روڈ سیفٹی اور مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کالج میں زیر تربیت ایڈوانس کورس کے افسران کے وفد کا سیف سٹی کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کیپیٹل پولیس کالج میں زیر تربیت ایڈوانس کورس کے افسران کے وفد کا سیف سٹی کا دورہ،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے باپ کے اندھے قتل میں ملوث بیٹے کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس تھانہ پھلگر اں اور ہو می سائیڈ یو نٹ پولیس ٹیمو ں نے موثر کا رروائی کرتے ہوئے باپ کے اندھے قتل میں ملوث ملزم (بیٹے)کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے،تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کیلئے سیلف ڈیفنس کورس کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کیلئے سیلف ڈیفنس کورس کا انعقاد۔کورس میں شامل امیدواروں کو جسمانی تربیت، تیراکی، اسلحہ چلانے کی مشقیں ، ریپیلنگ، رکاوٹیں عبور کرنا،گھڑسواری اورتیرانداز ی کی مشقیںکرائی گئیں،کورس کا مقصد مزید پڑھیں