جی 13,14میں الاٹ کیے گئے کھوکھے کینسل کر دیئے گئے ،الائٹیوں کا شدید احتجاج

اسلام آباد(سی این پی) سابق وفاقی وزیر ہاوسنگ کی مبینہ سفارش پر جی 13.,14میں الاٹ کیے جانے والے کھوکھے ڈی جی فیڈرل گو ر نمنٹ ہاوسنگ فاونڈیشن اتھارٹی کے تعینات ہوتے ہی کینسل کر دیے گئے وزیراعظم سیکرٹریٹ سے کال مزید پڑھیں

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کاسیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد(سی این پی)آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا کویت ایمبیسی کے اعلیٰ افسران اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آبادکا دورہ،وفد کو جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز مزید پڑھیں

ریس کورس پولیس نے ڈاکو سے چار لاکھ پچاس ہزار برآمد کر لئے

راولپنڈی(سی این پی)ریس کورس پولیس نے خطرناک ڈاکو سے مسروقہ رقم 04 لاکھ 50 ہزار روپے برآمدکرلئے،ملزم نے تفتیش کے دوران بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے کا انکشاف کیاہے، ملزم ریس کورس کے علاقہ میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اسلام آبادکا اجلاس،تینوں حلقوں سے کامیابی کیلئے پرعزم کا اظہار

اسلام آباد (سی این پی) حاجی گلفراز سینئررہنما  مسلم لیگ ن کے ڈیرہ پر انتخابی مہم کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابقہ ایم این اے انجم عقیل خان، سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں ،ترجمان سی ڈی اے

اسلام آبد(سی این پی )سی ڈی اے ترجمان نے کہاہے کہ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خا تمے کے لئے چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں. اس سلسلے میں بلڈنگ کنٹرول سیکشن مزید پڑھیں

تنخواہوں کی عدم ادائیگی،پمز نرسز کامطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے اعلان

اسلام آباد(امتثال بخاری سے)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں ایف ایم ٹی آئی نرسز چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پردسویں روز بھی سراپا احتجاج، انتظامیہ کی لاتعلقی اور بے حسی عروج پر ،نرسز مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آبادنے اچھی کاردکردگی والے افسران و نوجوانوں میں نقد انعامات اور اسناد سے نواز دیا

اسلام آبا د(سی این پی)چیف ٹریفک آفیسر اسلام آبادنے ٹریفک افسران و جوانوں کو اچھی کاردکردگی کی بنیاد پر نقد انعامات وتعریفی اسنادسے نوازا،اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کرنے والے افسران وجوانوں کی حوصلہ مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر نے پونچھ یونیورسٹی کے میگاپراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آبا د(امتثال بخاری)صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پونچھ یونیورسٹی کے لئے سات ارب روپے سے زائد کے میگا پروجیکٹس کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پرصدر آزاد مزید پڑھیں

میر پور آزاد کشمیر کے صحافیوں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نمائندہ وفد کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

میر پور آزاد کشمیر کے صحافیوں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نمائندہ وفد کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ اسلام آباد(سی این پی)میر پور آزاد کشمیر کے صحافیوں کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نمائندہ وفد مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی کا بوجھ عوام پر ڈال کر منافع کمانے میں مصروف ہے، سہراب احمد عباسی

اسلام آباد(سی این پی) آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن مری کے جنرل سیکرٹری سہراب احمد عباسی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کا بوجھ عوام پر ڈال کر منافع کمانے میں مصروف ہے، حکومت کو چاہیئے کہ وہ گندم کا سرکاری مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کے ممبران اور انکی فیملیز کیلئے میڈیکل میلے کا انعقاد

اسلام آباد(سی این پی) نیشنل پریس کلب اور پناہ کے اشتراک سے این پی سی کے ممبران اور انکی فیملیز کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے سلسلےمیں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیکل میلے کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی) فلسطینی مظلومین کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی بربریت کے خلاف آبپارہ تا امریکی سفارتخانہ تک مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان آزادی فلسطین مارچ میں ہزاروں مرد و خواتین اور بچوں کی مزید پڑھیں

اتوارکو آبپارہ تا امریکی سفارتخانہ آزادی فلسطین مارچ ہوگا،سید ناصر عباس شیرازی

اسلام آباد(سی این پی) آزادی فلسطین مارچ کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے دیگر مرکزی، صوبائی و ضلعی رہنماؤں کے ہمراہ سکھ چین پارک ایمبیسی روڈ پر پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

سیکرٹری مواصلات اور آئی جی سلطا ن علی خواجہ کے زیر صدارت اجلاس، ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم کے نفاذ سے متعلق فیصلے

اسلام آباد(سی این پی)سیکرٹری مواصلات شیر عالم محسود اور آئی جی سلطا ن علی خواجہ کے زیر صدارت ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم کے نفاذ کے حوالے سے اجلاس جس میںوزارت مواصلات، موٹروے پولیس اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلیٰ مزید پڑھیں

فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار

راولپنڈی(سی این پی)کوٹلی ستیاں پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار کرلیا،ملزمان خود کو سرکاری ڈاکٹر ظاہر کرتے تھے، ملزمان فری میڈیکل کیمپ کے مزید پڑھیں

انخلاء کی آڑ میں ہزارہ برادری کوبے دخل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے،راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (سی این پی ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلاء کی آڑ میں پاکستانی ہزارہ برادری کو ملک سے مزید پڑھیں