سوئٹزرلینڈ کی ایک دو رکنی آڈٹ ٹیم نے سنٹرل سیڈ ٹیسٹنگ لیب،اسلام آباد کا دو روزہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)انٹرنیشنل سیڈ ٹیسٹنگ ایسوسی ایشن،سوئٹزرلینڈ کی ایک دو رکنی آڈٹ ٹیم نے سنٹرل سیڈ ٹیسٹنگ لیب،اسلام آباد کا دو روزہ کوالٹی مینجمنٹ سسٹم اور لیبارٹری کی تکنیکی سرگرمیوں کا آڈٹ کیا۔ آڈٹ کا بنیادی مقصد سی ایس ٹی مزید پڑھیں

ایئرپورٹس سے آنے جانے والے مسافروں کے لئے سہولت ایپ کی تیاری کے لئے ایف بی آر اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ملک بھر کے ایئرپورٹس سے آنے جانے والے مسافروں کے لئے و فاقی حکومت کی ہدایت پر ایف بی آر نے کسٹم افسران‘ اہلکاروں کے خلاف کرپشن اور دیگر شکایات مسافروں کی سہولت کے لئے سہولت مزید پڑھیں

سی ایس ایس 2025 کے لیے ایم پی ٹی 41 دن تک تاخیر کا شکار رہا، جس کی وجہ سے طلبہ کی تحریری امتحان کی تیاری شدید متاثر ہوئی،

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ملک بھر سے سی ایس ایس کے امتحانات 2025ء میں حصہ لینے والے طلباء وطالبات خطیب خان اور محمود خان رودھوالو دیگر نے کہا ہے کہ سی ایس ایس کے امتحانات 2024 ء کے نتائج کا اعلان کئے مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف (مرحوم ) کی دوسری برسی کی تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق آرمی چیف و سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف (مرحوم ) کی دوسری برسی کی تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد کی گئی، تقریب میں ماہر قانون احمد رضا قصوری، آل پاکستان مسلم لیگ کے مزید پڑھیں

چوہدری محمد یٰسین کی ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر سیاسی وسماجی شخصیات اور معززین علاقہ کی مبارکباد۔

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ کی ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پرسیاسی وسماجی شخصیات اور معززین علاقہ کی طرف سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری،پاکستان سویٹ ہومز کے سرپرست اعلیٰ زمرد خان،پاکستان تحریک انصاف کے ممبرصوبائی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کسان ٹی وی چینل شروع کیا جائے گا: رومینہ خورشید عالم

پالیسی ساز، کاروباری ادارے، سول سوسائٹی موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کر یں۔ رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی چیلنجز کے حل کے لئے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے.انہوں نے مضبوط موسمیاتی اقدامات مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی ترقی کیلئے ٹاسک فورس کی تجاویز معاشی بحالی کا زینہ ہیں: عثمان بسرا

اسلام آباد ۔اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے آفیشل کوآرڈینیٹر و چئیرمین یوتھ کمیٹی آئی سی سی آئی انجنئیر عثمان نواز بسرا نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ کی بحالی و ترقی کیلئے ٹاسک فورس کی تجاویز بہترین ہیں مزید پڑھیں

سی ڈی اے ریفرنڈم مزدور یونین چوہدری یٰسین گروپ نے میدان مارلیا،چوہدری محمد یٰسین نے6282ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم میں سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ نے میدان مار لیا،ریفرنڈم میں چوہدری محمد یٰسین گروپ انتخابی نشان چاند ستارہ نے6282ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل ایمپلائز مزید پڑھیں

11 سالہ بچے حسنین کے چچا علی رحمان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے اپیل کی ہے کہ وہ بچے کے علاج کیلئے کیا جانیوالا اپنا وعدہ پورا کریں

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ضلع کرم کے رہائشی11 سالہ بچے حسنین کے چچا علی رحمان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے اپیل کی ہے کہ وہ بچے کے علاج کیلئے کیا جانیوالا اپنا مزید پڑھیں

صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا، مناسب نیند اور ورزش ضروری، ماہرین غذائیات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ماہرین غذائیات نے عوام پر زور دیا ہے کہ صحت مند زندگی کے لئے متوازن غذا، مناسب نیند اور ورزش کو معمول بنایا جائے، غذا میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کم، پروٹین میں اضافہ اور پراسیسڈ غذاؤں سے پرہیز مزید پڑھیں

جنوبی ایشیائی گلیشیر تحقیقاتی کنسورشیم کے قیام اور سارک ماحولیاتی ایکشن پلان کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم کی ماحولیاتی تبدیلی کے لیے کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے اس خطے میں گلیشیر پگھلنے کے بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جنوبی ایشیائی گلیشیر تحقیقاتی کنسورشیم کے قیام اور سارک ماحولیاتی ایکشن پلان کو مزید پڑھیں

پاکستان حالیہ برسوں میں سیلاب، خشک سالی اور آب و ہوا سے متعلق چیلنجز سے شدید متاثر ہوا،رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کی معاون برائے ماحولیاتی تبدیلی، رومینا خورشید عالم نے پاکستان کے ماحولیاتی منصوبوں کی ترقی اور صاف توانائی کے ذرائع کی جانب منتقلی تیز کرنے کے لیے جرمنی کی تکنیکی معاونت طلب کی .جرمنی کی مزید پڑھیں

کشمیر کا مسئلہ علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ انسانی حقوق کا مسئلہ ہے:سادات شاہ

اسلام آباد۔صدر سٹاپ برین ڈرین و چیئرمین لیک شور سٹی سید سادات حسین شاہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان ہر قیمت پر کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ کشمیر کا مسئلہ صرف ایک مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیری عوام کی حق آزادی کو قبول کرے:میاں یسین

اسلام آباد ۔نائب صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن میاں یسین نے کشمیر ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کشمیری عوام کی حق آزادی کو قبول کرے،پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے مزید پڑھیں

کشمیر یو ں کی تحریک آزادی تکمیل پاکستان کی تحریک ہے،حامد نواز راجہ

راولپنڈی ۔سابق تحصیل ناظم راولپنڈی و سابق چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(RDA)حامد نواز راجہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کشمیر یو ں کی تحریک آزادی تکمیل پاکستان کی تحریک ہے۔ اس تحریک میں لاکھوں مزید پڑھیں

آج کے جلسے میں ہزاروں ملازمین نے شرکت کرکے مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ انتخابی نشان چاندستارہ کے زیراہتمام ریفرنڈم کے حوالے سے آخری انتخابی جلسہ مرکزی چیئرمین آفس میں منعقد ہواجس میں سابق ڈپٹی میئراعظم خان،راجہ محمد شفیق،سابق امیدوارقومی اسمبلی میڈیم مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین الیکشن 6فروری کو ہوں گی،الیکشن میں کامیاب ہو کر6ہزار پلاٹ الاٹ کرینگے،چوہدری یاسین

اسلام آباد۔CDAمزدوریونین اسلام آبادکے تین سالہ عرصہ پرمحیط انتخابات 6فروری کوشیڈول کے مطابق ہونگے،اس سلسلہ میں مقررکردہ الیکشن کمیشن نے تمام ترانتظامات مکمل کرلیئے ہیں،چوہدری محمدیاسین گروپ کے مقابلہ میں امان اللہ خان گروپ،اورفرحت کمال پاشاگروپ بھی اپنے پینل سمیت مزید پڑھیں

کاربن ٹریڈنگ کی ہدایات کے کامیاب نفاذ کے لیے مقامی اور بین الاقوامی فریقین کے ساتھ تعاون کی ضرورت، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے”مائنس 2 ڈگری” کے وفد نے وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ماحولیاتی پائیداری کو فروغ مزید پڑھیں