پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈائون

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔واٹس ایپ کی سروسز دوپہر 12 بجے کے بعد ڈاؤن ہوئی ہیں۔انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ پر صارفین گروپ چیٹس پر پیغامات بھیجنے کے قابل مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا

محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور پر دکھائی دےگا جب کہ سورج گرہن یورپ، شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور مغربی ایشیا میں دکھائی دےگا۔محکمہ  موسمیات کا بتانا ہےکہ پاکستان میں جزوی سورج گرہن دوپہر ایک  مزید پڑھیں

آئی ٹی شعبہ کی برآمدات بڑھانے کیلئے رکاوٹیں دورکی جائیں:وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیر اعظم کی ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کا فنانس ڈویژن میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی مزید پڑھیں

طاقتور ترین بیٹری اور ڈوئل کیمرے کے ساتھ رواں سال کا سستا ترین فون پیش

چینی موبائل کمپنی’آنر‘ نے طاقتور ترین بیٹری اور ڈوئل کیمرے کے ساتھ رواں سال کا سستا ترین فون پیش کردیا۔’آنر 40 پلس‘ کو کمپنی نے تقریبا 7 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرا کے ساتھ پیش کیا ہے، فون کے بیک مزید پڑھیں

چینی موبائل کمپنی ’آنر‘ نے ایک اور سستا فون متعارف کرا دیا

چینی موبائل کمپنی ’آنر‘ نے فائیو جی ٹیکنالوجی سپورٹ اور طاقتور بیٹری کے ساتھ اپنا ایک اور سستا فون ’پلے سکس سی‘ متعارف کرادیا۔’آنر‘ گزشتہ کچھ عرصے سے سستے اور مڈ رینج فون متعارف کرا رہا ہے، جن میں اگرچہ مزید پڑھیں

دو سیٹوں کی اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ 

دبئی میں دو سیٹوں کی اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ  کیا گیا ہے۔دو سیٹوں والی الیکڑک کارکواسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اورلینڈنگ کرائی گئی ہے۔فلائنگ کار کی رفتار130 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے اور یہ مصنوعی ذہانت کنٹرول سسٹم سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے الیکٹرانک ڈیوائسز کیلئے ایک ہی طرح کا چارجر بنانے کا بل پاس

یورپی یونین (ای یو) کی پارلیمنٹ نے تمام موبائل فونز اور لیپ ٹاپس سمیت اسی طرح کی دیگر الیکٹرانک ٹیکنالوجی ڈیوائسز کے لیے ایک ہی طرح کا ٹائپ سی چارجر بنانے کا بل پاس کرلیا۔ یورپی یونین کے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

رات کو کیمرا رزلٹ بہترین چاہئے تو یہ فون استعمال کریں

چینی موبائل کمپنی انفینکس نے اپنا رات کے اوقات میں بہترین کیمرا رزلٹ دینے والا اب تک کا سب سے بہترین مڈ رینج فون متعارف کرادیا۔چینی کمپنی نے ’نوٹ 12 آئی‘ کو ابتدائی طور پر رواں برس مئی میں ’نوٹ 12‘ کے مزید پڑھیں

شیائومی نے ایسا موبائل متعارف کرا دیا جو آپ کو حیران کردیگا

چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے پہلی بار ڈوئل سیلفی کیمرا کا حامل مڈ رینج موبائل متعارف کرادیا، جسے کمپنی کا اب تک کا بہترین سستا فون قرار دیا جا رہا ہے۔ ’شیاؤمی سِوِی 2‘ کو کمپنی نے 5۔6 انچ کے مزید پڑھیں

زمین کو محفوظ رکھنے کا مشن، ناسا کا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا کرتباہ کردیا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے نئے تجربے میں اپنا ایک خلائی جہاز ایک سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کر دیا۔اس مشن کا مقصد یہ جاننا تھا کہ ایک بڑے حجم کے خلائی پتھر کو زمین سے ٹکرانے سے روکنا مزید پڑھیں

موٹرولا کے دو سستے اور معیاری فونز متعارف

امریکی ملٹی نیشنل موبائل و ٹیکنالوجی کمپنی موٹرولا نے اپنی ’اِی‘ سیریز کے دو سستے اور معیاری فونز متعارف کرادیے۔کمپنی نے ’اِی 22‘ اور ’اِی 22 آئی‘ کو تقریبا ایک جیسے ہی فیچرز کے ساتھ پیش کیا ہے، تاہم دونوں مزید پڑھیں

آئی فونز میں بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان

خبریں ہیں کہ امریکی کمپیوٹر و موبائل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے تک اپنے آئی فون سمیت کمپیوٹر اور ٹیبلیٹ متعارف کرائے گی اور اس بار کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے فونز میں بہت بڑی تبدیلیاں کیے مزید پڑھیں