ترقی یافتہ دنیا میں پاکستان ایک چھوٹا سا ٹکڑا بھی نہیں ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

نٹ شیل گروپ پاکستان کے زیراہتمام ”دی فیوچر سمٹ“ کے چھٹا ایڈیشن کراچی میں ختم ہوگیا۔ رواں سال کے سمٹ کا عنوان ”Prepare for Disruption” ہے، جس کا مقصد مقامی اور عالمی سطح کے چیلنجز کی موجودگی میں جدت اور مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے دہلی اور ممبئی میں اپنے دفاتر بند کرتے ہوئے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی مزید پڑھیں

جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان

کنٹری منیجنگ ڈائریکٹر SAP پاکستان ثاقب احمد نے منگل کو کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کلاؤڈ مائیگریشن کے کردار اور اس سے کاروبار میں آنے والی بہتری کو اجاگر کیا۔ڈیجیٹل تبدیلی کو یقینی مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کی مقبول سروسز ’ٹیمز‘ اور ’ آؤٹ لُک سروسز دنیا بھر میں ڈاؤن

مائیکرو سافٹ کی مقبول سروسز ’ٹیمز‘ اور ’ آؤٹ لُک’ سمیت دیگر ملٹی سروسز دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں، جس کی وجہ سے ہزاروں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مائیکرو سافٹ کے مطابق سروسز کی بندش کی وجوہات جاننے مزید پڑھیں

نہیں چاہتے پاکستان ٹیکنالوجی کی عالمی دوڑ سے باہر ہو، امین الحق

وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ فائیو جی کو بزنس فرینڈلی بنانے کے لیے حکومتی سطح پر ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، ابتدائی طور پر بڑے شہروں کے مخصوص پوائنٹس پر فائیو جی کی آزمائشی کوریج شروع کی مزید پڑھیں

بارانی علاقوں میں سولر واٹر پمپس لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بارانی علاقوں میں سولر واٹر پمپس لگانے کا فیصلہ کر لیا، سولر واٹر پمپ کی تنصیب سے پہلے مرحلے میں 2270 ایکڑ اراضی کے لئے پانی میسر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی زیر مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کیلئے بلاول بھٹو کی جانب سے خوشخبری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور سے پاکستانیوں کو فیس بک مونیٹائزیشن سے متعلق خوشخبری سنادی۔بلاول بھٹو نے سنگاپور میں فیس بک کے ہیڈکوارٹرز میٹا کا دورہ کیا اور سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں

پاکستان میں پیڈ گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے مزید پڑھیں

ملک میں رابطوں کو بہتر بنانے کیلئے 70منصوبے شروع کئے گئے ہیں:امین الحق

اطلاعاتی ٹیکنالونی اورٹیلی مواصلات کے وزیرسید امین الحق نے کہاہے کہ ملک میں رابطوں کو بہتر بنانے کے لئے پینسٹھ ارب مالیت کے سترمنصوبے شروع کئے گئے ہیں۔انہوں نے یہ بات کراچی میں نیوپورٹ انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈاکنامکس میں مزید پڑھیں