ماڈل ازبیا خان کو تاریخی وزیر خان مسجد میں فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا۔پولیس نے ماڈل اور فوٹو گرافر کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (شوبز رپورٹر ) ماڈل ازبیا خان کو تاریخی وزیر خان مسجد میں فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا۔پولیس نے ماڈل اور فوٹو گرافر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر لاہور کے اکبری گیٹ تھانے میں مزید پڑھیں

عدالت کاماڈل واداکارہ حمیرااصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کاحکم

لاہور (شوبز رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا تفصیلات کے مطابق اداکارہ حمیرا اصغر کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

عدالت کی جانب سے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

لاہور (شوبز رپورٹر) عدالت کی جانب سے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا ۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر نے شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے کے واقعے کے دو ہفتے بعد اپنے کام پر واپسی کا اعلان

لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے کے واقعے کے دو ہفتے بعد اپنے کام پر واپسی کا اعلان کیا ہے صبا قمر یکم اگست کو شوٹنگ کے دوران دل میں تکلیف کی مزید پڑھیں

لاہور میں مبینہ اخلاق باختہ جنسی پارٹی ، فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور بزنس ویمن ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ایک نجی LGBTQ پارٹی منعقد ہوئی، جس میں ان کے مطابق اسکول کے بچوں کو بھی مدعو کیا گیا۔ ماریہ مزید پڑھیں

معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

لاہور (شوبز رپورٹر) معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹک ٹاکر ڈکی بھائی کو سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مزید پڑھیں

ہانیہ عامر دنیا کی 10 حسین ترین اداکاراؤں میں شامل

لاہور (سٹاف رپورٹر )پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے عالمی سطح پر ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی، انہیں دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے شوبز انڈسٹری سے متعلق معتبر ویب سائٹ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ فوٹوگرافرز پر برہم،عمارت سے نکال دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں، لیکن اس بار وجہ ان کی فلم یا ذاتی زندگی نہیں بلکہ فوٹوگرافرز کے ساتھ پیش آیا ایک ناخوشگوار واقعہ مزید پڑھیں

انمول میری بہت اچھی دوست، شادی کا کوئی ارادہ نہیں: علی رضا

لاہور (شوبز رپورٹر)شوبز انڈسٹری کے تیزی سے ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا نے اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی علی رضا اور اداکارہ انمول بلوچ نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ایک ڈرامے مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کا یومِ آزادی پر نوجوانوں کے مایوس مستقبل پر کڑوا تبصرہ وائرل

لاہور (شوبز رپورٹر) نامور اداکار نعمان اعجاز نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک معنی خیز پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے ملک کے نوجوانوں کی حالتِ زار پر تشویش کا اظہار کیا نعمان اعجاز نے کہا کہ پہلے مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی مقامی مارکیٹ میں خریداری کی ویڈیو وائرل، مداحوں نےتعریفوں کے پُل باندھ دیے

لاہور (شوبز رپورٹر)ماہرہ خان کی مقامی مارکیٹ میں خریداری کی ویڈیو وائرل، مداحوں نےتعریفوں کے پُل باندھ دیے پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان حال ہی میں کراچی کی ایک مقامی مارکیٹ میں خریداری کرتی ہوئی نظر آئیں، مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

لاہور (شوبز رپورٹر)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے شادی کر لی قبل ازیں شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ آئمہ بیگ اور زین احمد کینیڈا مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک دل میں تکلیف ، ہسپتال منتقل

لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک دل میں تکلیف کی وجہ سے طبیعت خراب ہوگئی۔انہیں قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادا کارہ کو شوٹنگ کے دوران جسمانی تکلیف مزید پڑھیں

لڑکیاں اپنی تصاویر اور ویڈیوز لڑکوں کو ہرگز نہ دیں، مشی خان

لاہور (شوبز رپورٹر) نامور اداکارہ مشی خان نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ اُن کو منگنی اور نکاح ہونے کے باوجود بھی اپنی تصویریں اور ویڈیوز لڑکوں کو نہیں دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اکثر لڑکے تصاویر اور مزید پڑھیں

اداکارہ اروشی روٹیلا کا زیورات سے بھرا بیگ لندن سے چوری

ممبئی (ماینٹرنگ ڈیسک)ویب ڈیسک: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا قیمتی زیورات سے بھرا ہوا بیگ لندن کے گیٹوک ایئرپورٹ سے چوری ہو گیا ہے۔ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے مزید پڑھیں

اداکارہ حفصہ بٹ کیساتھ ہراسانی کا واقعہ، ڈائریکٹر نے اخلاقیات کی حدیں پار کردیں

کراچی (شوبز رپورٹر )اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے ایک حیران کن اور افسوسناک واقعے کا انکشاف کیا ہےجس میں انہوں نے ایک معروف ڈائریکٹر پر کاسٹنگ کے دوران جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے پوڈ کاسٹ میں میزبان مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ خودکشی کیس، اداکارہ ریا چکرورتی کو نوٹس جاری

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ممبئی کی عدالت نے اداکارہ ریا چکرورتی کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہنوں کی جانب سے دائر کیس میں نوٹس جاری کر دیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت مزید پڑھیں

پاکستان شوبز کی اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا

لاہور (شوبز رپورٹر)پاکستان شوبز کی اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا مزید پڑھیں

بابر اعظم سے شادی کی خبر پر معروف اداکارہ دعا زہرہ نے خاموشی توڑ دی

لاہور (شوبز رپورٹر)سوشل میڈیا پر بابر اعظم سے متعلق بیان پر تنقید کے بعد اداکارہ دعا زہرہ نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بابر اعظم سے ان کی شادی مزید پڑھیں