فلم ’آواراپن 2‘ کا شاندار بزنس جاری، عالمی کمائی 72 کروڑ بھارتی روپے سے تجاوز کرگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) فلم ’آواراپن 2‘ نے ریلیز کے ابتدائی دنوں میں باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہے، فلم کا مجموعی عالمی بزنس 72 کروڑ بھارتی روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار مزید پڑھیں

’شخصیت نہیں بدل رہا، خود کا بہتر ورژن دیکھنا چاہتا ہوں‘ . محمد احمد

کراچی (ویب‌ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار محمد احمد نے اپنے چہرے پر کروائے جانے والے پروسیجر سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی شخصیت تبدیل نہیں کر رہے بلکہ خود کا بہتر ورژن دیکھنا چاہتے ہیں۔ کچھ مزید پڑھیں

RajabButt Capitalnewspoint.com

رجب بٹ سمیت 5 ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کیلئے 18 اگست کی تاریخ مقرر

لاہور (ویب ڈیسک) سیشن کورٹ لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر کے خلاف استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے اٹھارہ اگست کی تاریخ مقرر کردی، مزید پڑھیں

نادیہ افگن کی جانوروں پر تشدد کی مخالفت، بچوں کو رحم دلی سکھانے پر زور

کراچی ( ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نادیہ افگن نے جانوروں، خصوصاً آوارہ کتوں کے خلاف تشدد کی مخالفت کرتے ہوئے بچوں کو جانوروں کے ساتھ محبت اور رحم دلی کا رویہ اپنانے کی تربیت دینے پر زور دیا ہے ، مزید پڑھیں

نمرہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہیں، ساتھی اداکارائیں حمایت میں سامنے آگئیں

لاہو ر (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں پر ساتھی فنکارائیں حمایت میں سامنے آگئے ، اداکارہ منشا پاشا نے نمرہ خان کے شوہر زین حامد کی مبہم سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

‘اگر بھارت میری ماں ہے تو پاکستان میری ماسی ہے’. سنی دیول

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے پاکستان سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور جذباتی تعلق کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کا ایک فطری مزید پڑھیں

جلال آل کا پاکستانی مداحوں کے نام خصوصی پیغام، جلد پاکستان آنے کی خوشخبری

استنبول (ویب ڈیسک) شہرۂ آفاق ترک ڈرامہ دریلیش ارطغرل میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار جلال آل نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستانی مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا ، جلال مزید پڑھیں

والد کے قتل، والدین کی طلاق اور مشکل بچپن، جگن کاظم کے چونکا دینے والے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف میزبان اور اداکارہ جگن کاظم نے اپنے والد کے قتل اور بچپن کے تلخ تجربات پر پہلی بار تفصیل سے گفتگو کی ، حال ہی میں جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

‘عینک والا جن’ پر اے آئی فلم کا تنازع، خالق حفیظ طاہر کا بغیر اجازت استعمال پر شدید احتجاج

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول بچوں کے ڈرامہ سیریل “عینک والا جن” کے خالق اور ڈائریکٹر حفیظ طاہر نے ڈرامے کے نام پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی فلم پر شدید اعتراض کرتے ہوئے الزام عائد کیا مزید پڑھیں

“ہم نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے” — متھیرا نے مردوں کی ذہنی صحت پر آواز اٹھا دی

کراچی (ویب ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مردوں پر غیر معمولی ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے وہ اپنی جذباتی کیفیت کا اظہار بھی نہیں کر پاتے ، مزید پڑھیں

سلمان خان کی منفرد عادت اور بالوں کے علاج کا دلچسپ واقعہ سامنے آ گیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ بیان کرتے ہوئے ان کی ایک منفرد عادت سے پردہ اٹھایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود 13 سال پی ٹی وی کے باہر کھڑا رہا. عارف لوہار

کراچی (ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا ، ؤؤفوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں 13 سال تک مزید پڑھیں

سید محمد احمد سے مبینہ نامناسب رویہ، حسن احمد نے فہد شیخ پر کڑی تنقید کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حسن احمد نے اداکار فہد شیخ کو سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ نامناسب سلوک کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، حسن احمد نے اپنی انسٹاگرام سٹوری مزید پڑھیں

فواد خان کی نئی تصاویر پر سوشل میڈیا میں چہ مگوئیاں، کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کی افواہیں گردش کرنے لگیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، ان کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد مداح ان کی بدلتی مزید پڑھیں

شبھمن گل کی بہن شہنیل گل ‘دی ٹریٹرز’ سیزن 2 کا حصہ بن گئیں

ممبئی (ویب ڈیسک): معروف بھارتی کرکٹر شبھمن گل کی بہن شہنیل گل مقبول ریئلٹی شو “دی ٹریٹرز” کے دوسرے سیزن میں شرکت کے لیے تیار ہیں، شو کے دوسرے سیزن کا باضابطہ آغاز 30 جولائی کو ہونے والی ایک تقریب مزید پڑھیں

اداکاراؤں کے الزامات کا سلسلہ جاری، عروبہ مرزا بھی ثاقب چدھڑ کے خلاف بول پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا نے بھی رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا ، اداکارہ عروبہ مرزا نے اپنی انسٹا مزید پڑھیں

فرانزک شواہد ان کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں، مقدمہ تاحال زیرِ سماعت . مومنہ اقبال

کراچی (ویب ڈٰیسک) پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے جاری قانونی مقدمے کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فرانزک شواہد ان کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں، تاہم یہ مقدمہ تاحال عدالت میں زیرِ مزید پڑھیں